17/05/2025
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
تم سب میں سب سے افضل ۔بہترین ۔اعلی اور اونچے مقام ومرتبے والے وہ لوگ ہیں جو قرآن پڑھاتے ہیں یا قرآن پڑھنا سیکھتے ہیں۔
الحدیث ۔صحیح البخاری #5027
اس فضیلت کو حاصل کرنے کےلیے آپ کاادارہ Online Quran Academy آپ کے ساتھ ہے جہاں پہ ہر عمر کے افراد کو قرآن مجید پڑھایاجائے گا.
جو حضرات خود يا اپنے پچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں وہ براہ مہربانی WhatsApp No:03154640477 پر رابطہ کریں اور اپنا داخلہ کروائیں.