Faham-ul-Quran Online Academy
Master the art of Quran recitation with proper Tajweed! Personalized lessons and flexible timings
17/06/2025
فھم القرآن آن لائن اکیڈمی میں خوش آمدید!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے گھر بیٹھے آپ کی نگرانی میں قرآن پاک سیکھیں؟ اب یہ ممکن ہے! ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دے کر صدقہ جاریہ حاصل کریں۔
📚 ہم پیش کرتے ہیں:
✅ نورانی قاعدہ – ابتدائی سیکھنے والوں کے لیے
✅ ناظرہ قرآن – روانی سے تلاوت کے لیے
✅ حفظ القرآن – مکمل حفظ کے خواہشمند طلبہ کے لیے
✅ تجوید و قرات – صحیح تلفظ اور مخارج کے ساتھ تلاوت
✅ اسلامی بنیادی اصول – دین کی بنیادی تعلیمات
👦🧕 ہر عمر کے مرد، خواتین اور بچوں کے لیے عالمی سطح پر آن لائن قرآن کلاسز دستیاب ہیں۔
⏰ کلاس کا وقت آپ کی سہولت کے مطابق مقرر کیا جائے گا۔
📩 کلاس بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں!
📱 واٹس ایپ: 923224246409+
فہم القرآن آن لائن اکیڈمی سے رابطہ کرنے کا شکریہ!
16/04/2025
Learn about Islam in Our Faham-ul-Quran Quiz session.
Tell us your answer in the comments.🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Cantt
Lahore