05/02/2026
"کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ لیڈز اکیڈمی داروغہ والا کیمپس آج کے دن کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ 🇵🇰🏔️
Leads Academy is a dedicated educational institution focused on providing quality learning with strong discipline and a supportive environment.
House of Commerce is the fastest growing institution and the most reliable name in providing quality education. It has been enjoying the heights of success since last year, for a simple reason: it has made education affordable and accessible to all the students no matter what socio-economic background they come from.
05/02/2026
"کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ لیڈز اکیڈمی داروغہ والا کیمپس آج کے دن کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ 🇵🇰🏔️
01/01/2026
welcome 2k26
25/12/2025
Leads Academy* pays tribute to *Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah* on his birth anniversary 25th December 1876.
16/12/2025
*سانحہ آرمی پبلک اسکول، پشاور – 16 دسمبر 2014*
پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ ہوا، جس میں 140 سے زائد معصوم طلبہ اور اساتذہ شہید کیے گئے۔
*آج 16 دسمبر کو ہم شہداء APS کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں*
اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ایسی قربانیوں کا قرض چکانے کی توفیق دے — تعلیم اور امن کے ذریعے۔
*’’وہ پھول جو تم نے توڑ دیے، وہ ہر دل میں کھل رہے ہیں۔‘‘*
02/12/2021
50 shades of Lahore. Harry Potter in GCU while Gangs of Wasseypur in PU 🤷🏽♂️
وزارت تجارت میں میٹرک پاس کے لئے نوکریاں
https://www.pakistanjobs.net/2759-trade-development-authority-of-pakistan-tdap-jobs-2021/details.html
پورے پاکستان سے اپلائی کر سکتے ہیں
Trade Development Authority Of Pakistan TDAP Jobs 2021 Interested Pakistani Citizens Can Register Here Trade Development Authority Of Pakistan Tdap Jobs 2021 - Download The Application Form From Www.Tdap.Gov.Pk. This Advertisement Was Received By The Daily Jang On October 15, 2021. Tdap Is Looking For It
03/04/2021
ابھی جو بحری جہاز کے پھنسنے سے نہر سویز بند ہوٸ اس نے ایک طرف تو دنیا کو ہلا کر رکھ دیا دوسری طرف پاکستان کیلئے ایک اور موقع اور راستہ دیکھا دیا ہے ۔کس کو معلوم تھا کہ نہر سویز ایک ہفتہ بند ہونے سے دنیا کیسی مصیبت میں آگٸ اور عالمی تجارت کو تقریباً دس ارب ڈالر روزانہ کا نقصان پہنچا ۔ اب سے دنیا کو اس گزر گاہ کی بندش کا خطرہ ہمیشہ سے محسوس ہوتا رہے گا ۔ لہاذا یورپ اور مشرق بعید کے تاجر ایک نۓ تجارتی روٹ کی تلاش شروع کر دیں گی جو نہر سویز سے گزرے بغیر چین ، جاپان ، انڈونیشیا سے تجارتی مال شمالی اور مشرقی یورپ پہنچا دے گا ۔
اتفاق سے اس گوادر اور کراچی سے CPEC کے بدولت براستہ ایران اور ترکی مشرقی اور شمالی یورپ سے چھوٹا روٹ حال ہی مکمل ہوچکا ہے ۔ کل کو اگر نہر سوئز کو ممکنہ طور پر توسیع بھی کر دی گئی تب بھی بحرہ عرب سے لندن تک 11,000 کلومیٹر کے لگ بھگ راستہ کم نا ہوگا ۔ جس کے مقابلے میں گوادر سے لندن کا راستہ اگر مشرقی یورپ سے بھی گزارا جاۓ تب بھی یہ 6500 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ اسکے مقابلے میں دوسرا بحری راستے براعظم افریقہ کے گرد گھوم کر یورپ جاتا ہے ۔
ابھی بھی یہ روٹ Congested ہے . زیادہ ٹریفک کے باعث لگتا ہے اس سے پہلے چین اور پاکستان کوبھی اس نٸے ٹریڈ روٹ کی لاٹری نکلنے کا اتنا اندازہ نہیں تھا ۔یہ مستقبل قریب میں بحرِ عرب سے یورپ تک براستہ ایران اور ترکی سب سے کم وقت اور چھوٹا روٹ ثابت ہوگا ۔ کیونکہ اس وقت دبئی سے انگلستان تک مال بردار بحری جہاز کم وبیش 35 سے 40 دن لگاتا ہے ۔ جبکہ گوادر سے ترکی کا راستہ 3 دن کا ہے اور ترکی سے انگلستان اور سویڈن کا راستہ 7 دن کا ہے۔ جو کہ بحرہ عرب سے انگلستان کا مجموعی راستہ بذریعہ ٹرک 10 دس بنتا ہے۔
یعنی کل کو اگر نہر سوئز کو چھوڑ بھی کر دیا جاتا ہے تب بھی گوادر سے شروع ہونے والا یہ روٹ اپنی افادیت قائم رکھے گا ۔
#ماخوذ
01/04/2021
| Monday | 15:00 - 20:30 |
| Tuesday | 15:00 - 20:30 |
| Wednesday | 15:00 - 20:30 |
| Thursday | 15:00 - 20:30 |
| Friday | 15:00 - 20:30 |
| Saturday | 15:00 - 20:30 |