Govt. Muslim High School No.1 Rehman Gali Lahore

Govt. Muslim High School No.1 Rehman Gali Lahore Govt. Muslim High School No.1 is one of the best of Lahore

05/04/2025
آج ہمارے سکول گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نمبرا میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کے والدین، سماجی کار...
04/04/2025

آج ہمارے سکول گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نمبرا میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کے والدین، سماجی کارکن اور سینٸر تاجر رہنما نے شرکت کی اول ،دوم، سوم اور چہارم آنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے نیز ہر کلاس میں بہتری حاضری، نیٹ اینڈ کلین رہنے والے طلبہ میں بھی انعامات تقسیم کیے۔ سکول ھذا کے ہیڈ ماسٹر عدنان فیصل صاحب نے تعلیم کی اہمیت پر تقریر کی بچوں کو IT کی فیلڈ میں مہارت حاصل کرنے زور دیا اور تمام اساتذہ کرام اور والدین کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

سکول ھذٰا کے سینٸر ٹیچر جناب محترم محمد ارشد بدر صاحب کو ہیڈ ماسٹر محمد عدنان فیصل صاحب کی طرف سے جماعت نہم کے سالانہ ام...
05/09/2024

سکول ھذٰا کے سینٸر ٹیچر جناب محترم محمد ارشد بدر صاحب کو ہیڈ ماسٹر محمد عدنان فیصل صاحب کی طرف سے جماعت نہم کے سالانہ امتحان 2024اپنے مضمون میں 100 فیصد رزلٹ آنے پر حوصلہ افزاٸی کا لیٹر اور ساتھ کیش انعام سے نوازا گیا۔
سکول ھذٰا کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو💞💖

آج ہمارے سکول گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نمبرا میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کے والدین، سماجی کار...
01/04/2024

آج ہمارے سکول گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نمبرا میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کے والدین، سماجی کارکن اور سینٸر تاجر رہنما نے شرکت کی اول ،دوم، سوم اور چہارم آنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے نیز ہر کلاس میں بہتری حاضری، نیٹ اینڈ کلین رہنے والے طلبہ میں بھی انعامات تقسیم کیے۔ سکول ھذا کے ہیڈ ماسٹر عدنان فیصل صاحب نے تمام اساتذہ کرام کو اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ سکول ھذا کے ہونہار طالب علم کو زون گوالمنڈی میں مقابلہ نعت میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر انعام دیا گیا ۔ دوران تقسیم انعا مات تقریر، مزاحیہ خبریں اور ٹیبلو پیش کرکے بچوں نے مہمانوں کو لطف اندوز کیا۔

الوداعی تقریب کلاس دہم سیشن 2024 -2023
01/03/2024

الوداعی تقریب کلاس دہم سیشن 2024 -2023

Address

Ram Gali No. 1
Lahore

Telephone

+923339617489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Muslim High School No.1 Rehman Gali Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category