04/05/2026
نیشنل یونیورسٹی آف جرنلزم ان تمام افراد کے لیے ایک بہترین موقع پیش کر رہی ہے جو گھر بیٹھے صحافت کے اسرار و رموز سیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ دو ماہ کا خصوصی آن لائن تربیتی پروگرام آپ کو جدید میڈیا کے تقاضوں کے مطابق تیار کرے گا۔
کورس کے اہم عنوانات:
آن لائن نیوز رپورٹنگ: خبر کی تلاش اور اسے تحریر کرنے کے بنیادی طریقے سیکھیں۔
ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا: جدید دور میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا درست استعمال۔
اسکرپٹ رائٹنگ: نیوز بلیٹن اور دستاویزی پروگراموں کے لیے اسکرپٹ تیار کرنا۔
صحافتی اخلاقیات: ذمہ دارانہ صحافت کے اصولوں کی سمجھ بوجھ۔
کورس کی تفصیلات:
دورانیہ: دو ماہ
طریقہ کار: مکمل آن لائن (براہِ راست اور ریکارڈ شدہ لیکچرز اور نوٹس)
اہلیت: صحافت میں دلچسپی رکھنے والے تمام مرد و خواتین (بغیر کی سمر قید کے)
اگر آپ میڈیا کی دنیا میں اپنا تعلیمی اور اہم ترین قدم رکھنا چاہتے ہیں اور پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، تو آج ہی 2 ماہ کے جرنلزم کورس میں داخلہ لیں۔
داخلہ لینے کے لیے رابطہ کریں:
03130419109
National University of Journalism