21/08/2025
الحمدللہ!
پچھلے 10 سالوں سے صُفّہ گرائمر سکولز میں بچوں کو ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ سکھایا جا رہا ہے۔
طلبہ کی مزید بہتری اور معلمات کی رہنمائی کے لیے اس سال بھی خصوصی ناظرہ قرآن کی تربیت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 تاریخ: 22 اگست 2025
📍 مقام: صُفّہ گرائمر جونئیر سکول بارہ دری ہیر لاہور
✨ مقصد یہ ہے کہ ہمارے بچے قرآنِ کریم کو صحیح تلفظ، تجوید اور محبت کے ساتھ پڑھ سکیں۔