Raah e Hidayat 1410

Raah e Hidayat 1410 Qualified in Islamic education and teaching Quranic education all over the world

صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤
27/06/2025

صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤

🌙 نئے اسلامی سال 1447 ہجری کی آمد مبارک ہو! 🌙نیا ہجری سال ہمیں حضرت محمد ﷺ کی ہجرت کی یاد دلاتا ہے — ایک نئی شروعات، قرب...
26/06/2025

🌙 نئے اسلامی سال 1447 ہجری کی آمد مبارک ہو! 🌙

نیا ہجری سال ہمیں حضرت محمد ﷺ کی ہجرت کی یاد دلاتا ہے — ایک نئی شروعات، قربانی، صبر، اور اللہ پر مکمل بھروسے کی علامت۔

آئیے اس نئے سال کا آغاز توبہ، نیت کی اصلاح اور نیکیوں کی تجدید کے ساتھ کریں۔
اپنے دل کو ایمان سے منور کریں، اپنی زبان کو ذکر سے معطر کریں، اور اپنے عمل کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق بنائیں۔

✨ دُعا ہے کہ یہ نیا سال امتِ مسلمہ کے لیے خیر، برکت، امن اور ہدایت کا سال ثابت ہو۔ آمین یا رب العالمین! 🤲

📿 1447 Hijri Mubarak!

New kiswah (Gulaf e Kabah) 🕋❤🥰
26/06/2025

New kiswah (Gulaf e Kabah) 🕋❤🥰



*If you are grateful, I will give you more.✨💙*  *`Quran 14:7`*
26/06/2025

*If you are grateful, I will give you more.✨💙*

*`Quran 14:7`*

*علم بغیر عمل دیوانگی ہے، اور عمل بغیر علم بے معنی ہے۔* ✨♥️ *`امام غزالی رحمہ اللہ📖`*
24/06/2025

*علم بغیر عمل دیوانگی ہے، اور عمل بغیر علم بے معنی ہے۔* ✨♥️

*`امام غزالی رحمہ اللہ📖`*

*Focus on yourself.*  *People come and go.*✨♥️
23/06/2025

*Focus on yourself.*
*People come and go.*✨♥️

اللّٰهُمَّ صَلؚّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ (ﷺ)
23/06/2025

اللّٰهُمَّ صَلؚّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ (ﷺ)

*So remember Me; I will remember you.* ✨♥️ *`(Surah Al-Baqarah 2:152)`*
22/06/2025

*So remember Me; I will remember you.* ✨♥️

*`(Surah Al-Baqarah 2:152)`*

آج شمالی کرہ ارض میں سب سے طویل دن ہوگا یعنی 24 گھنٹے کے دورانیے میں دن کی روشنی کا وقت زیادہ ہوگا (14 سے 15 گھنٹے)۔ مزے...
21/06/2025

آج شمالی کرہ ارض میں سب سے طویل دن ہوگا یعنی 24 گھنٹے کے دورانیے میں دن کی روشنی کا وقت زیادہ ہوگا (14 سے 15 گھنٹے)۔ مزے کی بات یہ کہ اس وقت زمین سورج سے اپنے دور ترین مقام (Aphelion) کے قریب بھی پہنچنے والی ہے جو 3 جولائی کو ہوگا جب زمین 15 کروڑ 87 لاکھ کلومیٹر دور ہوگی ( آج یہ فاصلہ 15 کروڑ 20 لاکھ سے کچھ زیادہ ہے)۔
زمین کے شمالی قطب کا سورج کی طرف جھکاؤ آج زیادہ سے زیادہ ہوگا اور آج کے بعد یہ جھکاؤ کم ہوتا جائے گا یعنی دن چھوٹے ہونا شروع ہو جائیں گے۔ یہ یاد رہے کہ زمین پر موسموں کی تبدیلی کا دارومدار زمین کے محوری جھکاؤ کی وجہ سے ہے ناکہ سورج سے فاصلہ پر۔







*🌹سب سے افضل عمل🌹*عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھ...
21/06/2025

*🌹سب سے افضل عمل🌹*

عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:
میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ کون سا عمل اللہ کے نزدیک سب سے محبوب ہے؟

تو آپ نے جواب دیا: "وقت پر نماز پڑھنا۔"

انھوں نے پوچھا کہ پھر کون سا؟ تو آپ نے جواب دیا: "والدین کی فرماں برداری کرنا۔"

انھوں نے پوچھا کہ پھر کون سا؟ تو آپ نے جواب دیا: "اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔"

ان کا کہنا ہے کہ آپ نے مجھے ان کاموں کے بارے میں بتایا۔ اگر میں مزید پوچھتا، تو آپ اور بھی بتاتے۔
[صحیح. بخاری]

💜💛﷽☘☘_*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِ...
20/06/2025

💜💛﷽☘☘
_*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*_

_💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raah e Hidayat 1410 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category