Hmarey aslaf

Hmarey aslaf it is a islamic website for islamis knowlge

05/11/2017

نازش ! حق ادا نہیں ہو سکدا
نعت لکھے کوئی لکھ سوہنے دی ۔۔

03/11/2017

جِنّے جانیا اپنے وَرگا
خبر نہیں اوہنوں کَکھ سوہنے دی۔۔۔

31/10/2017

ساحل پہ کھڑے ہو تمھیں کیا غم چلے جانا۔۔۔۔

میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں۔۔۔۔

31/10/2017

اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے

23/10/2017

نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر

میاں بیوی کے ماںین پیار بھری گفتگو ہو رہی تھی

بیوی: اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے ؟
کیا تم دوبارہ شادی کر لو گے ؟

شوہر : نہیں ۔ ۔ ۔ میں تمہارے بعد شادی کا سوچ بھی کیسے سکتا ہوں

بیوی: کیوں نہیں ؟
تمہیں زندگی کے اچھے برے لمحات، خوشی غمی میں کسی سا تھی کی ضرورت ہوگی ۔ plz تم شادی کرلینا

شوہر:
o shona . . . you are so sweet . . .
اپنے مرنے کے بعد بھی میری فکر کر رہی ہو

بیوی : اب مجھ سے وعدہ کرو کہ میرے مرنے کے بعد تم شادی کر لو گے

شوہر : ok . . . Ok . . میں دوبارہ شادی کر لوں گا۔
لیکن صرف تمہاری وجہ سے

بیوی : کیا تم نئی بیوی کے ساتھ ھمارے اسی گھر میں رہو گے ؟

شوہر : ہاں ! لیکن میں اسکو تمہارا کمرہ استعمال نہیں کرنے دوں گا ۔

بیوی : کیا تم اسکو میری کار چلانے دو گے ؟

شوہر : نہیں ! یہ تمہاری ہے۔ ۔ ۔ میں اسکو تمہاری یادگار کے طور پر رکھوں گا ، اور اسکے لئے ایک نئی کار خریدوں گا

بیوی: کیا تم اسکو میری جیولری دو گے ؟

شوہر : نہیں، میں ایسا کر بھی کیسے سکتا ہوں ! ان کے ساتھ تمہاری یادیں جڑی ہیں۔
اور مجھے یقین ہے کہ اسکے پاس اپنی پسند کی اپنی جیولری ہوگی۔

بیوی : کیا وہ میرے جوتے پہنے گی ؟

شوہر : نہیں ۔ ۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا .
اسکے جوتوں کا سائز 7" اور تمہارا 9" ہے

بیوی: -- Silence --

شوہر : 'Sh*ttttt'...!!!

نوٹ : شوہر کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ہے
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں !

😂😂😂😂😂😂😂😂😂

26/05/2015
18/04/2015

Address

Punjab Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923024077833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hmarey aslaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category