01/05/2024
آج آپ کو درود تامہ کے بارے میں بہت ہی اھم بات بتانے لگا ہوں تمام محبان درود غور سے پڑھیں
ایک بزگ کر واقعہ ہے کہ انہیں اللہ کے حبیبﷺ کی زیارت ہوٸی فرماتے ہیں میں نے حضور رحمت عالمﷺ کے مقدس دیکھ کر درود پڑھا
تو حضور سید عالمﷺ نے فرمایا مجھ پر درود تامہ پڑھا کریں میں نے عرض کی حضور درود تامہ کون سا ہے تو سید الکونینﷺ نے مجھے درود تامہ پڑھ کر سنایا
اور فرمایا تم جب بھی کوٸی سے بھی درود پڑھو تو اول آخر ایک بار ہی صحیح درود تامہ ضرور پڑھا کریں
میں خادم درود آپ کو بتاتا چلوں کے الحَمْدُ ِلله یہ واقعہ پڑھنے کے بعد تقریان تین سال سے میں جب بھی کوٸی سا بھی درود پڑھنے بیٹھتا ہوں تو اول و آخر درود تامہ ضرور پڑھتا ہوں آج سںوچا آپ سب کو بھی بتادوں تاکہ آپ سب بھی کسی بھی درود پاک کے اول وآخر درود تامہ پڑھاکریں
کیونکہ یہ کسی عام انسان کا خواب نہیں اللہ کے بہت بڑے ولی اللہ کا خواب ہے جو آپ کو سنایا ہے
میں پوسٹ کے نیچے درود تامہ کی تصوری دے رہا ہوں دیکھ لیں درود تامہ اور اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیعر کریں اور اس پوسٹ پر ذیادہ سے ذیادہ کمنٹ کریں تاکہ تمام محبان درود تک یہ پیغام پہنچے
اللہ کریم مجھے اور ہم سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرماۓ
میری دل سے دعا ہے یااللہ جو اس پوسٹ کو شعر کرے تو اس سے راضی ہو جا آمین
آپ کی دعاٶں کا طالب خادم درود احمد منظور
درود تامہ یہ ہے👇