پوسٹیں تو روزانہ ہوتی رہتی ہیں لیکن آج تعارف ہو جائے کہ آپ میرے ساتھ کون سے شہر سے ایڈ ہیں, میں اسلام آباد
Daily Knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Knowledge, Education, Patiala house number 32, Lahore.
28/04/2026
آج اگر الیکشن ہوں اور 3 امیدوار ہوں تو آپ کسے ووٹ دیں گے؟
1۔ا قرارالحسن
2۔جواداحمد
3۔ عمران خان
سابق صحافی اور عوام راج پارٹی کے روح رواں اقرارالحسن کے ساتھ لاہور ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقعے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا استعمال کرنیوالے کارکنان بھی متحرک ہیں اور اقرارالحسن بھی اپنا موقف پیش کررہے ہیں، ایسے میں ایئرپورٹ پر ہونیوالے مبینہ مکالمے کی وجہ سے جواد احمد بھی خبروں میں آگئے ہیں اور چاہنے والے اپنا اپنا موقف پیش کررہے ہیں، عوامی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سروے بھی اہمیت اختیار کرگیا۔
28/04/2026
27/04/2026
اقرار الحسن کا کہنا ہے سارا ملک اس اہلکار کے خلاف میرے ساتھ کھڑا ہے۔ چلیں سروے کرتے ہیں۔
آپ کس کے ساتھ ہیں؟
1۔ پولیس اہلکار یا اقرار الحسن
چاپلوس
کو انگلش میں کیا کہا جاتا ہے؟
اگر آپکو پوری زندگی صرف ایک شہر میں رہنا پڑے تو آپ دنیا کے کس شہر کا انتخاب کریں گے۔؟
20/04/2026
Top 10 Coutries with their famous brands.
Dunyan ki baray mulkon k mashoor brands.
کیا 50 ہزار تنخواہ پاکستان میں گزارے کے لیے کافی ہے؟
👉 اپنی رائے ضرور دیں 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Patiala House Number 32
Lahore
54000