Govt. High School, Township, Lahore

Govt. High School, Township, Lahore

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. High School, Township, Lahore, School, Govt. High School Township, Lahore (Main Market), Lahore.

21/09/2025
02/01/2025

I was shocked when Mehmadi Gym owner Saad charged me 7000 for accidentally breaking the gym's glass during a game, especially since he claimed it was worth 17000.

26/04/2024

دلدار گول گپے والا۔
ہم جب بھی شام کو مین بازار ٹاؤن شپ سے خریداری کر کے واپس آتے ہوۓ سکول کے گیٹ کے سامنے سے گزرتے تو ایک انتہائی محبت بھری آواز ہماری سماعتوں سے ٹکراتی "پی لو ٹھنڈا ہے" میرے ہم رکاب ندیم انور صاحب کہتے دلدار دعوت دے رہا آجاؤ۔ ہم دلدار کی گول گپوں کی ریڑھی پر رک جاتے۔ دلدار بڑی محبت سے دو پیالوں میں اپنا مشہور زمانہ گھٹا پانی ڈالتا گول گپوں میں سوراخ کر کے ان میں چنے بھرتا اور گول گپے پلیٹ میں ڈال کر دنیا جہان کی محبت اپنی آنکھوں میں سمیٹ کر گول گپے پیش کرتا۔
وہ سجاوٹ سے عاری ایک عام سی ریڑھی تھی جس پر گاہکوں کا ہجوم رہتا۔ کھٹے پانی کا مٹکا، گول گپوں والا چھکو اور برتن سب کچھ عام سا تھا لیکن دلدار کا خلوص بہت خاص تھا۔ گاہکوں میں بچے ذیادہ ہوتے۔ "دلدار، کھٹا دینا، دلدار پاپٹی اور دو" دلدار اس معاملے میں سخی ٹھہرا۔ ہاتھ تھے کہ رکتے ہی نہیں تھے۔
پیسے مانگنا دلدار کا شیوہ نہیں تھا جو دے دیے چپ چاپ گلک میں رکھ لیتا۔ ہم بھی جب گول گپوں کی ضیافت سے فارغ ہو جاتے تو ندیم صاحب جیب میں ہاتھ ڈال کر ڈھیر سارے نوٹ مٹھی میں بھرتے اور دلدار کو تھما دیتے ۔ دلدار چپ چاپ گلک میں ڈال دیتا۔ ایک دن میں نے پوچھا کہ دلدار اکثر لوگوں کو فری میں گول گپے کیسےکھلا دیتے ہو تو وہ جواب دیتا کہ وہ سب ندیم صاحب کے لنگر سے کھاتےہیں۔
دلدار نے کبھی برف پر پیسے خرچ نہیں کئے تھے۔ بچوں کو ایک آواز میں کہتا کہ جاؤ گھر سے برف لاؤ پاپڑی کھلاؤں گا۔ بچے اس کی بات ماننے کو اپنا فرض اولین سمجھتے تھے۔
دلدار اس سادگی اور خلوص کے ساتھ آج بھی لوگوں کو گول گپے کھلا رہاہے۔ کوئی لالچ نہیں نہ کوئی اللہ سے شکوہ کہ اس کو ذیادہ کیوں نہ دیا۔ وہ اللہ کا شکرگزار بندہ چہرے پر اطمینان لئے آج بھی مصروف عمل ہے اور سب کا دلدار ہے
دلدار تم سلامت رہو تاقیامت رہو

Photos from Govt. High School, Township, Lahore's post 08/04/2024

Alhamdulillah got Best Teacher Award 2024

14/10/2023

Happy Retirement Sir Mudassir Hussain sb Head Master Govt. High School Township Lahore

Photos from Govt. High School, Township, Lahore's post 14/10/2023

Happy Retirement Sir Mudassir Hussain sb Head Master Govt. High School Township Lahore

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Govt. High School Township, Lahore (Main Market)
Lahore