21/07/2024
National College of Arts Lahore
Share your Personal, Commercial and Experimental designs. No limit for flight of the mind. So Please share your old and new ideas.
21/07/2024
دہنٹسٹ اور ان کے کرم فرما ملٹی نیشنل سے جان چھڑانے کا ایک ہی طریقہ ہے، اللہ تعالیٰ کی یہ نعمت کی بھر پور حفاظت کریں، ٹوتھ برش کے ساتھ مسواک لازمی کریں، جو کام مسواک کر سکتی ہے صرف برش سے نہیں ہو سکتا، پیسٹ کے ساتھ تھوڑا حسین منجن شامل کریں، دانتوں کا خلال کریں، جزاک اللہ ، مسواک کی سنت بہت قیمتی ہے،
You can’t lose fat from specific areas of your body you have to focus on losing overall body fat through a calories deficit there is no other solution consume less calories than you’re burning calories deficit is the key of losing weight avoid fast food, processed food, artificial sugar, 1 hour strength training and try to eat complex carbs high protein diet and walk 10000 steps everyday and stay active throughout a day and stay consistent consistency is the key of success.
Jaani
SEE Indian Railway and Transportation System
22/05/2024
قربان جاؤں حاجی عبد الوہاب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درد و غم پر
2015 میں امت کیلیے لکھوایا گیا ایک درد بھرا پیغام
اسٹیوارٹ کا انتقال 103 سال کی عمر میں کیلیفورنیا میں ہوا‘ یہ اور ان کی بیگم دونوں پچاس سال راولپنڈی میں پڑھاتے رہے‘
پروفیسر اسٹیوارٹ نے 1960میں اپنی الوداعی تقریر میں اس خطے کے بارے میں بڑی خوب صورت بات کی ‘ اس کا کہنا تھا ’’پاکستانی ایک ناکارہ اور مفلوج قوم ہیں‘‘ اس کا کہنا تھا ’’اس قوم کو پہلے اس کی مائیں نکما بناتی ہیں‘ یہ اپنے بچوں کا ہر کام خود کرتی ہیں‘ ان کے کپڑے دھوتی ہیں‘ استری کرتی ہیں‘ بچوں کو جوتے پالش کر کے دیتی ہیں‘ لنچ باکس تیار کرکے بچوں کے بستوں میں رکھتی ہیں اور واپسی پر باکسز کو نکال کر دھو کر خشک بھی خود کرتی ہیں۔
بچوں کی کتابیں اور بستے بھی مائیں صاف کرتی ہیں اور ان کے بستر بھی خود لگاتی ہیں چناں چہ بچے ناکارہ اور سست ہو جاتے ہیں اور یہ پانی کے گلاس کے لیے بھی اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو آواز لگادیتے ہیں یا ماں کو اونچی آواز میں کہتے ہیں امی پانی تو دے دو‘ پاکستانی بچے اس کلچر کے ساتھ جوان ہوتے ہیں‘ اس کے بعد ان کی بیویاں آ جاتی ہیں‘ یہ انھیں اپنا مجازی خدا سمجھتی ہیں اور غلاموں کی طرح ان کی خدمت کرتی ہیں‘ یہ بھی ان کا کھانا بناتی ہیں‘ کپڑے دھو کر استری کرتی ہیں۔
ان کے واش رومز صاف کرتی ہیں‘ ان کے بستر لگاتی ہیں اور پھر ان کی نفرت‘ حقارت اور غصہ برداشت کرتی ہیں چناں چہ میں اگر یہ کہوں پاکستانیوں کی مائیں بچوں کی نرسیں‘ بیویاں ملازمائیں اور چھوٹے بہن بھائی غلام ہوتے ہیں تو یہ غلط نہیں ہوگا لہٰذا سوال یہ ہے جو لوگ اس ماحول میں پل بڑھ کر جوان ہوتے ہیں کیا وہ ناکارہ اور مفلوج نہیں ہوں گے؟‘‘ پروفیسر اسٹیوارٹ کا کہنا تھا ’’اگر تم لوگوں نے واقعی قوم بننا ہے تو پھر تمہیں اپنے بچوں کو شروع سے اپنا کام خود کرنے اور دوسروں بالخصوص والدین کی مدد کی عادت ڈالنا ہو گی تاکہ یہ بچے جوانی تک پہنچ کر خود مختار بھی ہو سکیں اور ذمے دار بھی‘ تم خود فیصلہ کرو جو بچہ خود اٹھ کر پانی کا گلاس نہیں لے سکتا وہ کل قوم کی ذمے داری کیسے اٹھائے گا؟‘‘۔
If I don't do it...no will do it...
No one will come to rescue me from disaster...
So I am responsible for disaster not to happen(Salim Ghauri)
وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے شعور کو بھی ہوا لگوائیں، کچھ معاملات پر نئے سرے سے غور کریں۔ زندگی کا مقصد جانیں۔
Now they can attack india to refrain itself from further progress, So that others in region should sleep long
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Royal Park
Lahore