The LIMS School and Academy

The LIMS School and Academy

Share

Your Success is Our Goal

19/11/2024

محترم والدین!
السلام عليكم!
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حکومتی اعلان کے مطابق کل سے پورے پنجاب میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں لہذاٰ کل وقت پر اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔
بچوں کے پہلے ششماہی امتحانات کا آغاز مورخہ *21نومبر 2024* سے ہوگا۔

منجانب
انتظامیہ
دی لمز انسٹیٹیوٹ

16/11/2024

محترم والدین!
السلام عليكم!
پنجاب بھر میں اسکول کی چھٹیاں 24 نومبر 2024 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی آلودگی اور خراب موسم کی وجہ سے لیا گیا ہے۔
اس دوران تمام سرکاری اور نجی اسکول، کالج اور ٹیوشن سنٹرز بند رہیں گے۔ آپ کی پڑھائی آن لائن طریقے سے جاری رہے گی۔
ہدایت کی جاتی ہے کہ:
1 بچوں کے گروپ میں بھیجا گیا کام انہیں باقاعدگی سے کروائیں
2 ٹیچرز کے دیئے ہوئے تمام کام بروقت مکمل کریں۔
3 سکول کھلتے ہی اس تمام کام کا Exam ہو گا
4 لکھے گئے کام کے مارکس الگ سے پیپرز میں لگائے جائیں گے
5 اپنی اور بچوں کی صحت کا خیال رکھیں اور آلودگی سے بچاؤ کے لیے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
شکریہ

05/11/2024

*Asslam o Alaikum*

Respected Parents,

It is to inform you that students exams datesheet has been changed due to unexpected one week vacations from the GOP.
New datesheet for exams is also being forwarded to you for more better preparation of the exams.

Regards,
Administration
*The LIMS*
*School & Academy*

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Building No. 7 Rattan Street No. 34 Qilla Gujjar Singh Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00