24/06/2026
🤲 بچوں کی تربیت صرف تعلیم سے نہیں، بلکہ صحیح دعاؤں اور اسلامی آداب سے بھی ہوتی ہے۔
الحمدللہ! ہماری آن لائن کلاسز میں بچوں کو قرآن مجید کے ساتھ مسنون دعائیں، ان کے معانی اور روزمرہ زندگی میں ان پر عمل کی ترغیب بھی دی جاتی ہے۔
آج ہی اپنے بچے کے لیے مفت ڈیمو کلاس بک کریں، تاکہ وہ علم کے ساتھ بہترین اسلامی تربیت بھی حاصل کرے۔ 🌿