25/03/2026
"وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ"
(سورۃ الذاريات: 55)
ترجمہ: "اور نصیحت کرتے رہو، بے شک نصیحت مؤمنوں کو فائدہ دیتی ہے۔"
Learn online Quran by Experienced intellectuals We have created this page for those who want to learn Holy Quran online.
We help the Muslims about the teachings of Islam. And we provide best trained and experienced intellectuals and Hafaz.
25/03/2026
"وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ"
(سورۃ الذاريات: 55)
ترجمہ: "اور نصیحت کرتے رہو، بے شک نصیحت مؤمنوں کو فائدہ دیتی ہے۔"
24/03/2026
انسان جب انا، ہٹ دھرمی، خود پسندی، خود نمائی، خواہش پرستی اور عقل کل کا خ*ل اپنے اوپر چڑھا لے تو اسے ہر نصیحت کرنے والا شیطان لگتا ہے ہر چاپلوس مخلص دکھتا ہے۔ ایسا انسان اپنی انا کی تسکین میں جنگ تو جیت جاتا ہے مگر رشتہ ہار جاتا ہے۔ لیکن اسے اس کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے۔ کیونکہ ہٹ دھرمی کا خ*ل ایک ایسا خوش نما لباس ہے اگر کہیں سے چاک ہونے لگے تو شیطان دوبارہ رفو کردیتا ہے۔ ایسے انسان کو اپنے علاوہ سب گناہ گار دکھتے ہیں اصل میں اسکے اندر کا ابلیس اسے خود پارسائی کے خ*ل سے نکلنے نہیں دیتا۔
Qari Muhammad Al Faqih Quran Tilawat Dubbed by Another Person
25/10/2024
Unlock the beauty of the Quran with a fresh perspective! Join Muhammad Yousaf on a journey where tradition meets creativity, as we dive into understanding the Quran in ways that resonate with the heart and mind. Let’s connect, reflect, and learn with purpose.
WhatsApp:+923462490840
Most beautiful recitation of Holy Quran
Kindly this Video and this Page
29/01/2020
07/11/2019
سبحان اللہ ثواب کی نیت سے شئیر کریں