Muslim Culture and society

Muslim Culture and society

Share

Assalam u Alikum
Dear Brother and Sisters Plz like and share the Link
www.facebook.com/MuslimCulture

08/05/2022

اللہ پاک نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا صدقہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے
آمین

24/04/2022
17/03/2021

YA ALLAH AP KA SHUKAR

31/08/2018

SHUKAR ALLAH PAK KA KA UNHO NA APNA PYARA HABIB KI IZZAT KI HIFAZAT FARMAYE.

31/08/2018

Jumma Mubarak to All Muslims

Royal Dutch Shell - Wikipedia 28/08/2018

تم ایک بار روکو گے. ہم دس 10 بار تمارے نبی کے خاکے بنائیں گے ۔ گیرٹ ولڈرز نے پوری امت مسلمہ کو دھمکی دے دی۔۔
*"بایئکاٹ لسٹ"*

*یہ ہالینڈ کی کمپنیوں کی لسٹ ہے اس کو جتنا ہوسکتا ہے آگے شیئر کریں۔ یاد رکھیں کہ ہالینڈ کی پارلیمنٹ نے ملعون گیرٹ کی درخواست پر نعوذ باللہ حضور ﷺ کے خاکے بنانے کے مقابلے کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ہمارا فرض ہے کہ ہم حضور ﷺ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان تمام کمپنیوں کا بایئکاٹ کریں۔ کیونکہ ہمارے لئے ہماری جانوں سے بھی زیادہ قیمتی ہمارے آقاﷺ کی ذات ہے۔*
1- Shell Petrolium
2- Philips
3- Unilever
List of Unilever Products in pakistan;
(1) CloseUp
(2) Dove
(3) Knorr
(4) LifeBuoy
(5) Lipton
(6) Lux
(7) Walls Ice cream
(8) Pond's
(9) Sunsilk
(10) Supreme
(11) Comfort
(12) Clear
(13) Domex
(14) Fair & Lovely
(15) Fruttare
(16) Rin
(17) Sunlight
*اگر آپ نے کنفرم کرنا ہے کہ یہ مصنوعات ہالینڈ کی ہیں یا نہیں تو درج ذیل لنکس پر کلک کر کے اپنی تسلی کرسکتے ہیں۔*
1- Shell
https://en.wikipedia.org/wiki/Royal_Dutch_Shell
2- Philips
https://en.wikipedia.org/wiki/Philips
3- Unilever
https://en.wikipedia.org/wiki/Unilever
4- List of Unilever Products in Pakistan
https://www.unilever.pk/brands/

*اگر ہم متحد ہو کر ان کا بایئکاٹ کریں گے تو پھر ہی ان ملعونوں کو نقصان ہوگا۔ اور اگر کوئی میری بات سے اتفاق نہیں بھی کرتا تو کم از کم میں ان مصنوعات کا بایئکاٹ کرتا ہوں۔ تاکہ کم از کم میں اپنے آقا ﷺ کے سامنے سرخرو ہوسکوں۔ اور کل قیامت کو یہ کہ سکوں کہ یا رسول اللہﷺ اگر میرے بس میں ہوتا تو میں ملعون گیرٹ کی گردن تن سے جدا کردیتا لیکن میرے بس میں جتنا تھا اتنا میں نے کیا۔
اگر آپ کی بھی یہی سوچ ہے تو اگر ، مگر ،چونکہ ، چنانچے کو چھوڑیئے اور حضور ﷺ کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے ان کا بایئکاٹ کیجئے۔*

_*دفاعِ ختمِ نبوّۃ پیج یور اوبسیشن www.facebook.com/yoursobsession
پلیز پلیز اس ویڈیو کو شئیر کرے ہمارے حکمرانوں کی آنکھیں کھول جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
— with ‎کرک نیوز‎ and 41 others.

Royal Dutch Shell - Wikipedia Royal Dutch Shell plc (LSE: RDSA, RDSB), commonly known as Shell, is a British–Dutch multinational oil and gas company headquartered in the Netherlands and incorporated in the United Kingdom.[2] It is one of the six oil and gas "supermajors" and the sixth-largest company in the world measured by ...

26/11/2017

"Woh Nabiyo'n Me RahMat
Ka LaQab Pane Wale,
MuhaMMad HaMare Badi
Shaan Wale"
(Sallallahu Ala MuhaMMad)

02/06/2017

💌Dar E Mustafaa Par Padaa Rahu'n
Mere Dil Me Shauq E Jenaa Nahi💌
🌻
💌Na Ho Isme Shaah E Umam Agar
To Kabhi MukammaL Azaa'n Nahi💌
🌻
💌Shahe Ambiyaa Ke JamaaL Ka Ye Batao Charchaa Kaha'n Nahi💌
🌻
💌Woh KamaL E Husn E Huzoor Hai Ke Gumaan Naqse Jaha'n Nahi
Yehi PhooL Khaar Se Door Hai
Yehi Shamma Hai Ke Dhuaa'n Nahi💌
🌻
💌Sallallahu Aaihe Wasallam💌

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore