21/08/2024
فردوس لے گئے ہیں انہیں شاہِ مشرقین…
جو راہِ حسینی میں کل شہید ہوئے ہیں…
حسرت تھی کل تلک کہ ہو دیدار شاہ کا…
خود شاہ کے وہ اتنے اب قریب ہوئے ہیں…
*سلام بر شہدائے یزد ایران💔*
*مولا کے زوار مولا سے جا ملے 🥺*