29/04/2022
محترم ...........................السلام علیکم
روزہ رکھنے والوں کیلۓ......عید مبارک
روزہ نہ رکھنے پر معذرت اور توبہ کرنیوالوں کیلۓ......عید مبارک
غریبوں کو عید منانے میں مدد دینے والوں کیلۓ......عید مبارک
پاکستان کی سلامتی کی دعا کرنے والوں کیلۓ......عید مبارک
وحدت ملت کی دعاکرنے والوں کیلۓ......عید مبارک
خود کو دوسروں کیلۓ مفید بنانے والوں کیلۓ......عید مبارک
اللہ،اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ، پاکستان اور قوم سے محبت کرنے والوں کیلۓ......عید مبارک
آپ، اور آپ کےاحباب کےلیے عید مبارک
*حضرت واصف علی واصف رح*