24/06/2022
Welcome
G
24/06/2022
Welcome
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے💖
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ💖
💖 👈 💖
کسی نے ُدھول کیا آنکھوں میں جھونکی...
میں اب پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں...💞
Good night
تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🔥
ہم کہاں بستے ہیں کسی کے دل میں ، ہم تو وقت گزاری کا ساماں ٹھہرے_ " 🥀💔
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
" #محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤ .........
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤🙈🤗 مجھے ساحل بنالوتم؟❤ جو تیرےواسطے دھڑکے❤ مجھےوہ دل بنالوتم❤🙈🤗 تیری آنکھوں میں بس جائے❤ مجھے وہ تصور بنالوتم❤🙈🤗 سنو!اک بات کہنی ہے❤ مجھے اپنا بنا لو تم!!!!!❤🙈
نہ منانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں
پر کسی روٹھے ہوئے کو منانے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے...
اور وہ ہے محبت_❤️🥀😢
یہ زندگی بھی۔۔۔🥀
عجیب ہیں،صاحب۔۔۔🥀
ایک دن مرنے کے لیے۔۔۔🥀
پوری زندگی جینی پڑتی ہے🥀
لمحوں میں قید کر دے جو صدیوں کی چا ہتیں
حسرت رہی کہ کو ئی اپنا بھی ایسا یا ر ہو۔