Zeeshan Nazir Quotations

Zeeshan Nazir Quotations Motivational Speaker and Trainer

ہمارے آدھے رشتے ہم سے آج اس لیے دُور ہیں کہ ہم اپنی انا کی وجہ سے دوسروں کو منانے کی بجائے چھوڑ جانے کو ترجیح دیتے ہیں. ...
21/06/2022

ہمارے آدھے رشتے ہم سے آج اس لیے دُور ہیں کہ ہم اپنی انا کی وجہ سے دوسروں کو منانے کی بجائے چھوڑ جانے کو ترجیح دیتے ہیں.

آپ کے ظرف اور آپ کی تربیت کا پتہ تب چلتا ہے جب کسی سے آپ کا تعلق ٹوٹے پر اُس شخص کے راز آپ کے ہاس تعلق ٹوٹنے کے بعد بھی ...
19/06/2022

آپ کے ظرف اور آپ کی تربیت کا پتہ تب چلتا ہے جب کسی سے آپ کا تعلق ٹوٹے پر اُس شخص کے راز آپ کے ہاس تعلق ٹوٹنے کے بعد بھی محفوظ رہیں.

16/06/2022

بے قدری کی انتہا تب ہوتی ہے جب ہم قیمتی ہو کر بھی کچھ لوگوں کے لیے مفت ہو جاتے ہیں .

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایتیں ہوتیں ہیں اور ان کا ایک میٹھا بول ہمیں پھر پہلے جیسا کر دیتا ہے اور یہ اختیار  صرف ہمارے چ...
16/06/2022

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایتیں ہوتیں ہیں اور ان کا ایک میٹھا بول ہمیں پھر پہلے جیسا کر دیتا ہے اور یہ اختیار صرف ہمارے چند من پسند لوگوں کے پاس ہوتا ہے.

Lines of the day ✍️🌸
20/02/2022

Lines of the day ✍️🌸

Quote of the day 💯
01/02/2022

Quote of the day 💯

تحریر...... ذیشان نذیر                         " الفاظ کا چناؤ "الفاظ کا چناؤ اگر سوچ سمجھ کے کیا جائے تو کانٹے کی طرح چ...
22/01/2022

تحریر...... ذیشان نذیر
" الفاظ کا چناؤ "
الفاظ کا چناؤ اگر سوچ سمجھ کے کیا جائے تو کانٹے کی طرح چُبنے والی تلخ باتوں کو بھی پھول کی طرح مہکایا جا سکتا ہے بعض اوقات ہمارے سامنے کچھ اس طرح کی صورتحال آجاتی ہے کہ بات کچھ اس طرح کی آ جاتی ہے جو سامنے والے کو سمجھانی بھی بہت ضروری ہوتی ہے اور اس کے ساتھ جو تعلق ہے اس کا بھرم رکھنا اور اسے بچانا بھی ضروری ہوتا ہے تو ایسی صورتحال میں ہمیں کچھ اس طرح بات کرنی ہوتی ہے کہ ہم اپنی بات بھی سامنے والے کو سمجھا پائیں اور ہمارا تعلق بھی قائم رہے اور یہ سب الفاظ کا کمال ہوتا ہے الفاظ بھرم رکھ بھی لیتے ہیں اور بھرم توڑ بھی دیتے ہیں...تعلق کو بچانا اس لیے ضروری پڑ جاتا ہے کیونکہ یہ کوئی اور لوگ نہیں اکثر ہمارے اپنے ہی ہوتے ہیں ہم نے ان کے ساتھ رہنا ہوتا ہے, وقت گزارنا ہوتا ہے, مل کر ایک ہی جگہ کام کرنا ہوتا ہے تو اس لیے بجائے اس کے کہ ہم اپنے قیمتی وقت اور لمحات کو اداسی یا پریشانی میں گزاریں اس سے بہتر یہ ہے کہ ہم ان لوگوں کے ساتھ رہتے ہوئے اپنی زندگی کو پرسکون طریقے سے جیئں اور اپنے کاموں کو بے فکر ہو کر بغیر کسی ذہنی ٹینشن کے احسن طریقے سے سرانجام دیں.

-ذیشان نذیر

Post of the day ✍️💯
20/01/2022

Post of the day ✍️💯

ہر انسان کے پاس کسی نہ کسی چیز کی کمی ضرور ہوتی ہے  جو آپ کے پاس ہے شائد وہ کسی دوسرے کے پاس نہ ہو اور جو دوسرے کے پاس ہ...
15/01/2022

ہر انسان کے پاس کسی نہ کسی چیز کی کمی ضرور ہوتی ہے جو آپ کے پاس ہے شائد وہ کسی دوسرے کے پاس نہ ہو اور جو دوسرے کے پاس ہے ہو سکتا ہے وہ آپ کے پاس نہ ہو اور جو چیز انسان کے پاس نہیں ہوتی وہی اس کی خواہش بن جاتی ہے پھر اس کو پورا کرنے میں وہ لگ جاتا ہے اسے ایک جینے کی وجہ اور مقصد مل جاتا ہے اور بات یہاں ختم نہیں ہوتی...ہر خواہش کے آگے ایک اور خواہش جنم لیتی ہے اور سر اُٹھائے کھڑی ہوتی ہے ...انسان ایک خواہش کو پورا کرنے کے بعد دوسری کی تکمیل کے لیے جدوجہد شروع کر دیتا ہے اور یہ سفر ایسے ہی چلتا رہتا ہے... اور پھر بھی آخر ہر کسی کا کاش اور اگر رہ ہی جاتی ہے....
-ذیشان نزیر

Quote of the day ✍️
07/01/2022

Quote of the day ✍️

Bitter truth 💯
05/01/2022

Bitter truth 💯

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Nazir Quotations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zeeshan Nazir Quotations:

Shortcuts

Share

Category