Physics Society Of GICCL Lahore
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Physics Society Of GICCL Lahore, College & University, lahore, Lahore.
05/03/2019
While inspecting PHYSICS LAB appratus of Govt. islamia College Civil Lines Lahore, some antique models of Galvano Meter, Voltm meter and Ammeter are found which belongs might be to the era of albert Eienstien and surprisingly many of those were working. We have discussed an idea to make a small museum and keep such antique itoms there to show the students. (in sha Allah)
13/02/2019
آج گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں "Roll of Laser in Physics" کے موضوع پر فزکس سوسائٹی کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد کیا گیا جسکی صدارت رئیس الکلیہ پروفیسر رانا اسلم پرویز صاحب نے کی اور میزبانی کے فرائض پروفیسر دانیال یوسف صاحب نے ادا کیے. صدر شعبہ فزکس پروفیسر طارق علی اور شعبہ سے منسلک تمام اساتزہ نے دلی طور پر تمام تر انتظامات میں حصہ لیا اور آج کے دن کی کامیابی میں خوبصورت اور اہم کردار ادا کیا. ہمارے مہمان ڈاکٹر عاطف شہباز صاحب نے نہایت خوبصورت اور آسان انداز میں موضوع پہ بات کی. سامعین نے ڈاکٹر عاطف صاحب سے بہت سے سوالات کیے اور انکے وسیع علم سے خوب استفادہ کیا اور اپنے نظریات کی درستگی پر انکا شکریہ ادا کیا. سیمینار میں طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت علاوہ ازیں گورنمنٹ کالج ساہیوال سے اساتزہ نے اور گونمنٹ کالج یونیورسٹی سے ایم فل کے طلبا نے بھی شرکت کی اور اس خوبصورت موقع سے فائدہ اٹھایا. یہاں شعبہ کے تمام اساتزہ نے پروفیسر خالد بشیر صاحب کا شعبہ کے لیے تحائف پر شکریہ ادا کیا. رئیس الکلیہ پروفیسر رانا اسلم پرویز صاحب نے شعبہ فزکس کی اس کاوش کو خوب سراہا اور طلبا کو آگے بڑھنے کی ہدایات کیں اور تحقیق کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے انکا حوصلہ بڑھایا. امید ہے آئیندہ بھی شعبہ اس طرح کے مواقع طلبا کو فراہم کرنے کا عزم رکھتا ہے.
آج کے دن کی کچھ تصویری جھلکیاں پیش ہیں.
12/02/2019
Attandence of all BS And M.Sc students is necessary. F.Sc students are also invited to attend this informative talk....
11/07/2018
Quiz Competition organized by Physics Society Of GICCL Lahore
11/07/2018
Inauguration Ceremony of Physics Society of GICCL Lahore
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
Lahore