کیا اُس نے تمہیں انکار کیا؟ خود سے انکار سمجھ لینا تمہارے ایمان کی کمزوری ہے۔ کیا تمہیں اللہ پر یقین نہیں؟ تم مانگ کر تو دیکھو، اُس کے لیے کچھ ناممکن نہیں۔ یاد رکھو، اگر اُس نے تمہارے دل میں کچھ ڈالا ہے، تو نصیب میں بھی وہی ڈالے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
Ilm ul Quran
Quran tutor,Nazra,Tajweed,hifz e Quran
ایک دن تمہارے پاس وہ سب کچھ ہوگا جس کی تم نے اُمید رکھی، جس کے لیے تم راتوں کو اٹھ کر دعائیں مانگتے ہو۔ اللہ تمہیں وہ عطا کرے گا جو تمہاری تمنا ہے، کیونکہ تمہارا خلوص، صبر، اور انتظار کبھی ضائع نہیں جاتا۔ بس یقین رکھو، اللہ کے فیصلے ہمیشہ بہترین ہوتے ہیں، اور وہ تمہاری دعاؤں کا جواب صحیح وقت پر ضرور دیتا ہے۔ ❤️
اللہ کسی بھی وقت معجزے بھیج سکتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا، مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے، مایوس وہ ہوتے ہیں جو دنیا سے ڈر جاتے ہیں۔ سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا۔ ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا کہ تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے۔ ❤️
23/11/2024
السلام علیکم۔
قرآن پاک کی تعلیم دینا اور سیکھنا ایک عظیم عمل ہے جو دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنتا ہے۔ ایک قرآن ٹیوٹر وہ فرد ہوتا ہے جو قرآن پاک کی تعلیم کو آسان، مؤثر اور طلبہ کی ضروریات کے مطابق فراہم کرتا ہے۔ قرآن ٹیوٹر کا کردار صرف قرآن کی تلاوت سکھانے تک محدود نہیں ہوتا بلکہ وہ تجوید، ترجمہ، تفسیر اور اسلامی اقدار کو بھی طلبہ تک پہنچاتا ہے۔
آج کے دور میں آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے قرآن سیکھنے اور سکھانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ ایک اچھے قرآن ٹیوٹر کی خصوصیات میں بہترین تجوید کی مہارت، صبر و تحمل، طلبہ کی سطح کے مطابق تدریسی انداز اور اسلامی اقدار کی عملی مثال ہونا شامل ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے خاندان کے افراد قرآن پاک سیکھنے کے خواہشمند ہیں، تو ایک قابل اعتماد اور تجربہ کار قرآن ٹیوٹر کا انتخاب کریں جو نہ صرف قرآن کی صحیح تعلیم دے بلکہ طلبہ کی روحانی تربیت میں بھی معاون ہو۔
صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا "کُن" سے خالی نہیں آئے گا۔ ❤️
اگر تم معجزات کی تلاش میں ہو تو یاد رکھو، معجزے تب ہی ہوتے ہیں جب تم اپنے رب کی قدرت پر اندھا اعتماد کرتے ہو۔ جب تم سب وسوسے نکال کر یہ یقین رکھتے ہو کہ وہ رب کوئی نہ کوئی راہ نکال ہی دے گا۔ جب تم خود کو اس کی رضا کے حوالے کر دیتے ہو، اس کے آگے سر جھکا دیتے ہو۔ جب تم اپنی خواہشات سے بڑھ کر اس کے حکم کو اہمیت دیتے ہو اور اِس سب کے بعد ہی تم اپنے لئے معجز دیکھ پاؤ گے۔ ❤️❤️
Copied
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"فجر کی نماز کے وقت اللہ کے فرشتے زمین پر نازل ہوتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں۔" ❤️
(بخاری و مسلم)
16/11/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammadbeniameen Muhammadbenia, Mohammad Akram, Khurram Abid, Salahuddin Awan, Jawad Jokhio, Khalid Ali Khan, Gulzar Ahmed, Israr Ahmed, Imran Ahmad, Nadir Khan, Syed Sohail Shah, Mian Ammar, Naveed Ahmed Bhatti, Dawood Jan, Sardar Qayyum Khan, Hakim Khaskheli, Farhat Mukhtar, Muhammad Iftikhar, M Siddique Seenharo, Moula Bux Depar, Sami Ullah, Saad Malik, Izhar Muhammad, Noor Khan, Asim Bhatti, Sajjad S Siýal, Muhammad Khalid, Javed Nonari, Zarif Khan, Jehangir Khan, Mukhtiar Ahmed Bhurgri, Naveed Rehmani, Nisar Ahmad, Mujahid Hussain Chakrani, Pak Zindabad Pak Zindabad, Mohammad Rizwan Siddiqui, Arbab Fazlullah, Sardar Khan, Muhammad Yousaf Khan, Subhan Qureshi, Muhammad Ayub, Hassan Ejaz Khosa, Rashida Syed, Ranayaqoob Ranayaqoob, جمشید عباسی, Nadia Hassan, Irfan Suri, Sardar Sarfraz Dogar, Malik Husnain, Muhammad Awais
Welcome 😊
سَارے معاملات کُن پر رُکے ہے وہ کُن فَرمائے گا تو ہی بات بنے گی۔۔۔
❤️🩹
Every soul will taste death. And We test you ˹O humanity˺ with good and evil as a trial, then to Us you will ˹all˺ be returned.
Al_Quran
قَالَ لَا تَخَافَآ ۖ إِنَّنِى مَعَكُمَآ أَسْمَعُ وَأَرَىٰ
Allah reassured ˹them˺, “Have no fear! I am with you, hearing and seeing.
خدا کی مدد سے بڑی مدد کوئی ہو ہی نہیں سکتی، فتح کا حصول خدا کی خوشنودی سے ہے تو ہم دنیا کے ناکام آسروں پہ بھروسہ کیوں کرتے ہیں؟ یہ آیت دیکھیں ۔
"إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ"
اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Allama Iqbal Town
Lahore