Al-Malhama Al-Kubra Scenario

Al-Malhama Al-Kubra Scenario The aim of this page is to give awareness and mind-opening information of current events in the light of Qura'n and Sunnah.

03/06/2024

Everybody here ia requested to like the new page "All about freemasonry satanism and magic".
The page will be operational in coming days.
In sha Allah.

پیج کمیونٹی سٹینڈرڈ کی وجہ سے بند ہو سکتا ہے اسلئے آئندہ پوسٹیں endtimes profiles پیج پہ کی جائیں گی۔اگر آپنے پوسٹیں دیک...
14/11/2022

پیج کمیونٹی سٹینڈرڈ کی وجہ سے بند ہو سکتا ہے اسلئے آئندہ پوسٹیں endtimes profiles پیج پہ کی جائیں گی۔اگر آپنے پوسٹیں دیکھنی ہوں تو endtimes profiles پہ ملیں گی۔شکریہ

Wakanda Foreverمووی افریقی روحانیت اور آبی زندگی کے بارے میں ہے۔یہ مووی آبی بدروحوں اور زیر زمین آبی زندگی پہ بنائی گئی ...
14/11/2022

Wakanda Forever
مووی افریقی روحانیت اور آبی زندگی کے بارے میں ہے۔یہ مووی آبی بدروحوں اور زیر زمین آبی زندگی پہ بنائی گئی ہے۔یہ ووڈو جادو(voodoo)اور شیطانی رسومات پہ مبنی ایسی فلم ہے جس کو دیکھنے والے پہ ان شیطانی رسومات کا اثرہوسکتا ہے۔
یہ مووی نہایت باریک بینی سے ترتیب دی گئی ہے اور افریقی روحانیت(spirituality) اور ایسی مخلوق کے بارے میں ہے جنکی زیر زمین پانی میں پرستش کی جاتی ہے۔یہ روحانیت نہیں بلکہ شیطانیت ہے۔اس مووی کے مطابق آباواجداد سے طاقت حاصل کی جاتی ہے جبکہ حقیقت میں شیاطین ڈارک فورسز مدد کرتی ہیں۔
افریقی روحانیت میں اس مووی کے مطابق درج ذیل خداوں اور رسومات پہ عمل کیا جاتا ہے۔
1۔voodoo(جادو)
2۔ancestral worship یعنی آباواجداد کی پرستش
3۔oshun
4۔shango
5۔animal worship جانوروں کی پرستش
6۔nature worship فطرت کی پرستش
7۔روحانی رہنمائی
8۔babalu-aye
9۔vodun
10۔hoodoo

میڈیا پہ یہودی کنٹرول:"گھر میں ٹیلی ویژن رکھنا ایسا ہے جیسے یہودی آپکے کمرے میں رہتا ہو۔Father Leonard Feeney,1957."
08/11/2022

میڈیا پہ یہودی کنٹرول:
"گھر میں ٹیلی ویژن رکھنا ایسا ہے جیسے یہودی آپکے کمرے میں رہتا ہو۔
Father Leonard Feeney,1957."

غزہ فلسطین پہ صہیونی بمباری جاری ہے اور اس دوران اسرائیلی صہیونی دہشت گرد"غزہ میں تعلیم کیوں بند ہے؟کیونکہ وہاں اب بچے ن...
05/11/2022

غزہ فلسطین پہ صہیونی بمباری جاری ہے اور اس دوران اسرائیلی صہیونی دہشت گرد
"غزہ میں تعلیم کیوں بند ہے؟
کیونکہ وہاں اب بچے نہیں ہیں۔
غزہ اب قبرستان بن چکا ہے۔"
کے نعرے لگا رہے ہیں اور ساتھ شیطانی ناچ ناچ رہے ہیں۔
اگر کسی مسلمان آرمی،ملک،حکمران یا کمانڈر میں کچھ شرم باقی ہو تو ناک ڈبو کر مر جاو بغیرتو۔۔۔۔

انگریز اتنی ترقی کر گئے ہیں کہ مردوں کا بھی اس قدر خیال رکھتے ہیں لیکن ہم مسلمان ابھی بھی پرانے مسائل میں الجھے ہوئے ہیں...
04/11/2022

انگریز اتنی ترقی کر گئے ہیں کہ مردوں کا بھی اس قدر خیال رکھتے ہیں لیکن ہم مسلمان ابھی بھی پرانے مسائل میں الجھے ہوئے ہیں۔

ہسپتال میں بھی نئے پیداشدہ بچوں کو ہالووین کپڑے پہنا کر انگریز بھی شدت پسند ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں۔
01/11/2022

ہسپتال میں بھی نئے پیداشدہ بچوں کو ہالووین کپڑے پہنا کر انگریز بھی شدت پسند ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں۔

ہالووین خالص شیطانی تہوار ہے جس کو منانا مسلمان کے لئے حرام ہی نہیں کفر بھی ہے کیونکہ یہ عیسائی تہوار بھی نہیں ہے۔لیکن ص...
31/10/2022

ہالووین خالص شیطانی تہوار ہے جس کو منانا مسلمان کے لئے حرام ہی نہیں کفر بھی ہے کیونکہ یہ عیسائی تہوار بھی نہیں ہے۔لیکن صرف سعودی عرب ہی نہیں باقی مسلمان ملکوں بشمول فلسطین میں بھی منایا گیا ہے۔سعودی عرب کا مسئلہ اسلئے زیادہ ہے کہ یہ "لینڈ آف توحید" ہے اور مسلمان اسکو ماڈل کے طور پہ دیکھتے ہیں لیکن جیسے باقی مسلمان حکمران لبرلزم کی طرف جا رہے ہیں یہی حال موجودہ بن سلمان کا بھی ہے۔گناہ گناہ ہے جہاں بھی ہو سب کے لئے ایک جیسا ہے۔

اگر آپ پردہ کرتے یا کرواتے ہیں تو اس صورت میں کچھ چیزیں آپ کی توجہ دلانے کے لئے۔
29/10/2022

اگر آپ پردہ کرتے یا کرواتے ہیں تو اس صورت میں کچھ چیزیں آپ کی توجہ دلانے کے لئے۔

To understand the deeper meanings and the reality of things,knowledge of signs and symbols will is a must.چیزوں کے اصل م...
29/10/2022

To understand the deeper meanings and the reality of things,knowledge of signs and symbols will is a must.
چیزوں کے اصل معنی و اصلیت سمجھنے کے لئے علامات اور اشاروں کا علم ہونا انتہائی ضروری ہے۔

UK کے نئے پرائم منسٹر منتخب ہونے کے بعد اپنے دفتر میں داخل ہونے سے پہلے اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے۔اس طرح کا کام اگ...
29/10/2022

UK
کے نئے پرائم منسٹر منتخب ہونے کے بعد اپنے دفتر میں داخل ہونے سے پہلے اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے۔اس طرح کا کام اگر مسلمان کرتا تو مغربی میڈیا اور لبرلز آسمان سر پہ اٹھا لیتے۔بغض ہر جگہ اسلام سے ہے بہانہ مسلمان ہوتے ہیں لیکن نشانہ اسلام ہوتا ہے۔

Address

Lahore
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Malhama Al-Kubra Scenario posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share