تلخ حقیقت
پاکستان میں اردو کی ایک کتاب KG میں بچوں کو پڑھائی جاتی ہے ، جس میں "ڈ" سے ڈاکٹر بتایا گیا ہے
حیرت ہے کہ نصاب تیار کرنے والوں کو حرف "ڈ" سے اردو کا کوئی لفظ ہی نہ مل سکا اور "ڈ" سے ڈاکٹر (جو کہ اردو زبان کا لفظ ہی نہیں ہے) پر گزارہ کر لیا گیا۔
خیر سے ڈاکٹر بننا بھی اہم ہے
اب سوشل میڈیا پر "ڈھول" پیٹ کر اس بات کا "ڈھنڈورا" کرنا پڑ رہا ہے کہ "ڈ" کے الفاظ "ڈالنا" کوئی اتنا مشکل امر بھی نہیں ہے۔
اگر آپ کی ناراضگی کا "ڈر" نہ ہو تو "ڈ" کو ذرا "ڈھونڈنا" شروع کریں۔
"ڈانٹ ڈپٹ" سے کام نہ چلے تو "ڈنڈا" بھی قدرت کا ایک تحفہ ہے ۔ "ڈ" سے "ڈھول" نہ پیٹیں، "ڈگڈگی" نہ بجائیں،
الفاظ کا "ڈھیر"
اکھٹا نہ کریں تو بھی اردو کے کنویں سے ایک آدھ "ڈول" ہی کافی ہوگا۔
"ڈبہ" سے "ڈبیا" تک، "ڈراؤنے" قوانین سے لے کر تعلیم کے "ڈاکوؤں" تک، امیروں کے "ڈیروں" سے لے کر غریب کی "ڈیوڑھی" تک اور پھولوں کی "ڈالی" سے لے کر سانپ کے "ڈسنے" تک "ڈ" ہر جگہ دستیاب ہے۔
سوچا "ڈبڈباتی" آنکھوں سے یہ "ڈاک"، بغیر کسی "ڈاکیہ" اور "ڈاک خانے" کے آپ تک پہنچا دوں کہ لفظوں کی مالا شاید نصاب کی کوتاہیوں کی "ڈھال" ثابت ہو۔
شکریہ دوستو 🙂
AEA Alpha Education Academy Mandi
پی پی ایس سی ، ایف پی ایس سی ۔ PPSC.FPSC
کے صرف ایجوکیشن مضمون سے متعلقہ تمام تعلیمی پپرز (ہیڈ English
M.A.Education English. Scholar)
# 03143580161
English and Science Faculty for 9th class to master classes.Alpha notes are available for English subjects via English GRAMMAR and English Language. Programes are fall.
9th &10th
F.A & F.sc
B.A & B.sc
B.Ed English
C.T. I.Com,D.Com,B.Com,I.Cs and B.Cs English facility. Prepration of NTS tests And G*T TEST
E.Mail adress: [email protected]
face book page adress: Alpha Education Acade
12/09/2021
Like page for GK and Current Affairs.
17/02/2021
خوشخبری گوگل نے piکو ویلیو دیناشروع کردیا ہے کچھ دن پہلے میں نے ایک پوسٹ کیا تھا۔جس میں میں نے کہا تھا گزشتہ ایک سال کے دوران بٹ کوائن (Betcoin) کی قیمت دس لاکھ سے 37 لاکھ روپے کی ہو گئی ہے، اور اب وہی بٹ کوائن 62 لاکھ روپے کا ہوگیا۔ عجیب بات یہ ہے کہ یہی بٹ کوائن آج سے 5 سال پہلے 40 ہزار کا تھا اور اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ آج سے دس سال پہلے 50 بٹ کوائن کا صرف ایک پیزا آتا تھا۔ اب یہ پڑھنے کے بعد آپ کے ذہن میں یی ضرور آیا ہوگا کہ کتنا اچھا ہوتا اگر ہم نے بھی کچھ بٹ کوائن لیے ہوتے جب وہ اتنے سستے ہوتے تھے اب بات یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی کرنسی آئی ہے۔ جسکا نام ہے پائی کوائن (Pi Coin)۔ اور جس طرح بٹ کوائن شروع شروع میں فری میں ملتے تھے بالکل اسی طرح پائی کوائن (Pi coin) بھی اس وقت بالکل فری میں مل رہے ہیں- بس آپ نے صرف پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور پھر ہر 24 گھنٹے میں صرف ایک دفعہ ایک منٹ کے لیے استعمال کرنا ہے۔ اور آپ کو روزانہ کے حساب سے فری پائی کوائن (Pi coin) ملیں گے۔ جس کی اس وقت کوئی قیمت نہیں ہے اور نا ہی ہم اس کو بھیج سکتے ہیں یا کسی کو دے سکتے ہیں، جوکہ کچھ ہی مہینوں بعد فری ملنا بند ہوجائیگا اور مارکیٹ میں صرف وہی پائ کوائن (Pi coin) سرکولیشن میں رہ جائیں گے جو پہلے ہی لوگوں کے پاس فری میں آچکے ہونگے۔ بالکل بٹ کوائن (Betcoin) کی طرح جب فری ملنا بند ہو جائے گا تو پھر پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن میں اس کی خرید و فروخت کا آپشن آجائے گا اور انٹرنیشنل مارکیٹ اس کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ جب پائی کوائن (Pi coin) فری میں مل رہے ہے تو بعد میں پھر اس کی کچھ قیمت کیسے ہوسکتی ہے؟؟؟ تو میں آپکو بتاتا چلو کہ پائی کوائن (Pi coin) ایک انٹر نیشنل کرنسی ہے اور جو ہی اسکی خرید و فرخت کا سلسلہ شروع ہو جائیگا تو جو دنیا بھر کے امیر لوگ ہے وہ انویسٹمنٹ کرنے کے لیے اس کو خریدنا شروع کر دینگے۔ اور جو ضرورت مند لوگ ہونگے وہ اس کو بیچنا شروع کر ینگے، اس وقت بیچنے والے ضرورت مند لوگ زیادہ اور خریدنے والے لوگ کم ہونگے، آپ نے اس وقت پائی کوائن (Pi coin) بالکل بھی نہیں بیچنا ہے کیونکہ اس وقت زیادہ سپلائی اور کم ڈیمانڈ کی وجہ سے اس کی قیمت بہت کم ہوگی یعنی ہوسکتا ہے کہ ایک پائی کوائن (Pi coin) کی قیمت پاکستانی ایک روپے سے بھی کم ہو۔ بہر حال آپ نے جلدی نہیں کرنی ہے اور اس کو اپنے اکاؤنٹ میں چھوڑ کے بھول جانا ہے، جیسے جیسے اس کی ڈیمانڈ بڑھ جائیگی تو اس کی قیمت بھی اس کے ساتھ ساتھ بڑھ جائیگی لیکن اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ کب اس کی کیا قیمت ہوگی؟ کیونکہ یہ سپلائی اور ڈیمانڈ پہ Depend کرے گا، لیکن میں آپکو بتاؤ کہ اس کی قیمت ایک سال میں لاکھوں تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ انشاء اللہ۔ ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگوں کے زہن میں آیا ہو کہ یہ فراڈ ہے لیکن میں آپکو بتاؤ کہ فراڈ تو تبھی ہوسکتا ہے جب آپ اس میں کچھ پیسے لگاتے ہو، جب آپ نے اس میں پیسے ہی نہیں لگانے ہیں تو پھر آپ کے ساتھ فراڈ کیسے ہوسکتا ہے۔ شروع شروع میں زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے اگر آپ کچھ کوائن پیسوں پہ کسی سے لینا چاہتے ہو تو آپ لے سکتے ہو یا پھر اگر آپ یہ بھی رسک نہیں لینا چاہتے ہو تو بے شک نہ لیں اور جو کوائنز آپ کو فری میں ملے ہیں بس انکو سنبھال کے رکھ لیں اور اسکی قیمت بڑھنے کا انتظار کر لیں۔ Invitation code 👇 👇 👇 👇 Yasir0092 اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ نیچے لکھا ہوا لنک پہ کلک کرکے یا گوگل پلے سٹور میں "Pi network" سرچ کرکے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اور پھر اس میں sign up کرنا ہے۔ sign up کرنا بھی بہت آسان ہے بس simply فیس بک آئی ڈی کے ساتھ لنک کرنا ہے اس کا آپشن آجائیگا، آئی ڈی بناتے وقت آپ سے invitation code مانگا جائیگا، yasir0092 استعمال کرسکتے ہیں اور پھر آپکا اپنا اکاؤنٹ بن جائیگا۔ اکاؤنٹ کھولنے کے بعد آپ نے 24 گھنٹے میں صرف ایک منٹ کا ٹائم نکال کے ایپلیکیشن کھولنا ہے ور اپنی session کو آن کرنا ہے اور پھر آپ کو اگلے 24 گھنٹے تک فری کوائنز ملیں گے۔ اگر کسی دن کسی وجہ سے آپ نے session آن نہیں کیا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے بس صرف یہ ہے کہ کہ اس دن کے کوائنز آپ کو نہیں ملیں گے۔ Invitation code Yasir0092 اب بھی اگر آپ کو پائی کوائن (Pi coin) کے بارے میں کوئی اور جان کاری حاصل کرنی ہے تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں یا مجھے انبوکس میں مسج کرسکتے ہیں, اس پوسٹ کو شیئر کریں.
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/Taseer1579 and use my username (Taseer1579) as your invitation code. BY using this code and link you may create your own.
Pi Network Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.
28/03/2020
وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس بنانے کےلئے بھرتیاں
حکومت پاکستان کا بڑا اعلان
کورونا کے سدباب کے لیے ٹائیگر فورس کے لیے پورے پاکستان سے لاکھوں افراد کی بھرتی کا فیصلہ.نادار اور مزدور طبقے کے لئے امدادی کام ہو گا.200 ارب کا خصوصی اعلان .تعلیم خواندہ سے ماسٹر.مزید معلومات آپ کو آپ کے نمبر پر حاصل کرنے کےلئے کامنٹ میں آپنا نام یا موبائل نمبر لکھیں.
1 پیج کو لائک ضرور کریں.اور دوسروں کے فائدہ کیلئے اس پوسٹ کو آگے 5 گروپ میں لازمی شئیر کریں.
11/03/2020
https://www.jestp.com/index.php/estp/login
| Educational Sciences: Theory & Practice Journal of Educational Sciences: Theory & Practice (ISSN: 1303-0485) is a peer-reviewed, online-only, open access journal dedicated for the dissemination of research findings in Educational Sciences: Theory & Practice.
تعلیمی فلسفہ اور اسکول آف تھاٹس
🏆 IDEALISM
✔️by Plato
✔️ideas
✔️mind only
✔️independent from the material world
✔️innate
✔️values
🏆 REALISM
✔️by Aristotle
✔️independent on human mind
✔️external world
✔️world of physical objects
✔️objective (evidences)
✔️action/application to the real world
🏆 EMPIRICISM
✔️by John Locke
✔️senses (use of senses, sense-based experience)
✔️is similar with realism (hindi daw talaga nagsasama sa choices ang realism atsaka epmpiricism)
🏆 EXISTENTIALISM
✔️by Soreen Kierkegaard
✔️lies within the individual (subjective)
✔️choice and respomsibility
✔️unique individuals
✔️freedom
🏆 ESSENTIALISM
✔️by William Bagley
✔️basics (3Rs/4Rs)
✔️subject matter
✔️authority
🏆 PERRENIALISM
✔️by Robert Hutchins
✔️challenged people over the centuries
✔️classical tradition
✔️great books
✔️eternal truth
✔️humanities
✔️critical thinking
✔️constant and universal
🏆 PRAGMATISM (mother of progressivism)
✔️by Charles Sanders Pierce
✔️consequence of its test
✔️change
✔️experimental method
✔️practicality
🏆 PROGRESSIVISM
✔️John Dewey
✔️whole child
✔️problem solver
✔️active interplay
✔️learning by doing
✔️child centered
🏆 BEHAVIORISM
✔️John Watson
✔️stimuli
✔️environment
✔️arrangement of conditions of learning
✔️rewards and reinforcement
🏆 RECONSTRUCTIVISM
✔️by George Counts and Harold Rogg
✔️society
✔️become involved in the problems whether political, social or economical
✔️reconstruct society
🏆 HEDONISM
✔️pleasure is the only good thing to the person
🏆 UTILATARIAN
✔️useful
🏆 EPICUREANISM
✔️simple moderate life
✔️pleasure is attainable by reason
🏆 STOICISM
✔️if there are difficulties and adversities, you have to patiently accept them and endure them
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore