04/03/2022
Guess Place?
To serve society as a center of higher learning, providing long-term societal benefits through transmitting advanced knowledge, discerning new knowledge.
04/03/2022
Guess Place?
G(O)LD ⚡❤🔥
01/12/2021
نیز اپنے پسندیدہ کپل کو ٹیگ کریں
30/11/2021
No Matter what, He is gonna rise and shine to keep haters down.
10/08/2021
Masha ALLAH
now it's USA
17/03/2021
Must Apply
04/01/2021
THE JOB SELLER
Fahad Ali Ahmad (Consultant Testing HEC) BPS-22, who had earlier served as director NTS has been arrested in the PPSC paper leakage scam. He is the first high official to be arrested in this case by Anti Corruption Establishment.
What can be done with this country when HEC office holders are corrupt.
11/09/2020
ENOUGH IS ENOUGH
11/09/2020
Dehan se bahir Nikla kar a Bint-e-Hawa
yahan Riyasat-e-madina k sirf naray hi lgte hain
11/09/2020
ضروری اطلاع!!!!! لوگوں سے التماس ہے. دوران سفرآپ اپنی فیملی کے ساتھ ماں بیٹی بہن بہو کسی کے ساتھ کہیں بھی جائے تو یہ تدبیر ضروری استعمال کریں گاڑی کو دور سفر لے کر جانے کے لیے پہلے گاڑی کو چیک کرے کیا گاڑی دور جا سکتی ہے اور اس میں اتنا پیٹرول ہے آپ کی گاڑی کسی راستے پر کھڑی نہ ہو اس کے بعد دوسری احتیاطی تدابیر کیا آپ نے اپنی عزت اپنی جان اور مال کی حفاظت کے لیے بندوبست کیا ہے نہیں کیا تو آپ کو کرنا پڑے گا کیونکہ موجودہ حالات میں آپ کو انصاف نہیں ملنے والا درندے اور کتے بھیڑیے آپ کو راستے میں پڑ سکتے ہیں لہذا عزت کی حفاظت کے لیے یہ تدبیر ضروری استعمال کریں .. کہ جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو وہ اپنے ہمراہ اسلہ ضرور رکھیں جہاں پر لگے آپ کی جان اور مال عزت کو خطرہ ہے آپ اس کو ادھر ہی شوٹ کر دیں. کیونکہ اس ملک میں انصاف نہیں ..آپ کو خود انصاف لینا پڑے گا سب سے پہلے اپنی عزت اور پھر اپنے جان و مال کی حفاظت کے لیےاسلحہ ضرور رکھیں..یہ اب وقت کی ضرورت بن چکا ہے...اپنی حفاظت خود کریں ورنہ اپنی عزت لوٹنے کا تماشہ میڈیا پر دیکھیں.. اگر ریاست آپ کی حفاظت نہیں کر سکتی تو آپ کو اپنی حفاظت خود کرنا پڑے گی.. )