22/10/2022
Apply Now !
Deadline: 11 November 2022
Link : admission.uet.edu.pk
This page is created to keep you people updated about the different events and activities of IB&M UE
22/10/2022
Apply Now !
Deadline: 11 November 2022
Link : admission.uet.edu.pk
15/10/2022
31/08/2022
>> Undergraduate Admission (BBA and BBIT) Process Schedule 2022
11/08/2022
MBA/MS/PhD admissions in IB&M, UET Lahore
Last date to apply: Friday 12th August 2022
Apply online: https://admission.uet.edu.pk
11/08/2022
Admission date extended to 12th August, 2022
Apply online: http://admission.uet.edu.pk
30/12/2021
Glimpse of IB&M Sports Gala 2021
🏆🎖🥅🎾🏏⚽️
30/12/2021
Glimpse of IB&M Sports Gala 2021 (Part 2)
⚽️🏏🎾🥅🎖🏆
12/12/2021
Starts from Monday..
03/12/2021
Registrations will be open from Monday 10 Am.
Ib&m ground floor
29/10/2020
ربیع الاول کی آمد عاشقانِ رسولﷺ کے دلوں کے لیے مسرت کا سامان کیے دیتی ہے۔ حضورِ اکرم کی مداح سرائی کا ذوق و شوق یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی کا عظیم ورثہ ہے۔ ماہِ مقدس کے فیوض و برکات کو سمیٹنے کے لیے یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی اس سال بھی "محفلِ مدحتِ رسولﷺ" کا انعقاد 3 اور 4 نومبر 2020ء کو کرنے جا رہی ہے۔ اسی مناسبت سے ہونے والے ادبی مقابلے، عشقِ مصطفیٰ کے جذبات کو تحریر و تقریر میں ڈھالنے کے لیے معاون ثابت ہو نگے۔
محفلِ مدحتِ رسول ﷺ درج ذیل اصناف پر مشتمل ہے:
۔ سیرت النبی ﷺ کوئز
۔ مقابلہ حسنِ قرأت و نعت
۔ تقریری مقابلہ
ہدایات برائے سیرت النبی مقابلہ جات:
مقابلہ جات میں حصہ لینے کے لئے اس لنک پر رجسٹر کریں۔
https://forms.gle/oKJiEbTHJ1tMX5Vt6
رجسٹریشن 02 نومبر 2020ء، تک کی جاسکتی ہے۔
رجسٹرڈ طلباء کو دیگر معلومات بذریعہ میسج دی جائیں گی۔
پوزیشن حاصل کرنے والے شرکاء کو انعامات اور اعزازات سے نوازا جاۓ گا۔
برائے رابطہ:
محمد نعمان چوہدری
چیف کوآرڈینیٹر یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی
03080102760
زین العابدین کھچی
جنرل سیکریٹری یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی
03447796746
عبدالرحمان میمن
چیف ایڈیٹر یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی
03320328266
ای میل ایڈریس
[email protected]