Al-Kitaab الکتاب

Al-Kitaab الکتاب

Share

SUBSCRIBE our Youtube Channel
https://youtu.be/eXpDSHRocok

23/04/2024
17/12/2023

Nunca subestime seu professor porque ele é um veterano

16/12/2023

Desprezar a Mulher-Gato é um grande erro

16/12/2023

Envio de novos recrutas em missões e término para novos recrutas

16/12/2023

O t.i.r.o.t.e.i.o. aleatório dos meninos aconteceu bem na frente da polícia

31/01/2023

🔥🔥 Get Skilled and Start earning 🔥🔥
🎤🎤Want to be a Freelancer and digital marketing expert?🎤🎤
✅All recorded video lectures in Urdu.
✅Delivered through email and google drive after pre-payment of the pack
🖲Contact on WhatsApp:
0300 6006905
🔥🔥key courses🔥🔥
30 plus rec courses
Facebook Ads Course
Google Ads Course
SEO Course
Email Marketing Course
Tiktok Ads Course
Pinterset SEO Course
YouTube Course
Adsense approval Course
E-commerce Course
30-plus rec courses Course
Amazon Affiliate Marketing Course
Blogging Course
Amazon business Course
Shopify Dropshiping Course
Wordpress Course
Landing page Course
Sales funnel Course
Fiver Course
Up work Course
Content write Course
Graphic designing Course
Auto cad Course
Learn enghlish Course
Video Editing Course
Logo designing Course
Software development Course
Linkdin Course
Freelancer course
Daraz course
Affiliate marketing Course
0300 6006905

27/07/2022

دولت کمانے کے وہ کون سے ایسے گر ہیں جو امیر طبقہ اپنے بچوں کو سکھاتا ھے جبکہ غریب اور متوسط طبقہ ایسا کرنے سے محروم رہتا ہے

What the rich teach Thier kids about money that the poor and middle class do not!

کتاب کی اردو زبان میں قیمت 600 روپے
انگریزی زبان میں قیمت 1200 روپے
فری ہوم ڈیلوری
Call & WhatsApp
03006006905

30/03/2022

Seerat Un Nabi (SAW) By Maulana Tariq Jameel
سیرت النبیﷺ از مولانا طارق جمیل
₨995

پتھروں کو موم کر دینے والے خطیب مولانا طارق جمیل کے ساتھ آؤ نبیﷺ کی باتیں کریں
Contact: 03006006905

23/03/2022

خدا تک کا سفر

یاسمین مجاہد
ترجمہ: عظیم احمد

انسان کا حقیقی سفر۔ اللہ سے قربت کا سفر۔
ایک ایسا سفر جس کا مسافر ہر قسم کی پریشانی، مصیبت، دکھ درد سے آزاد ہو جاتا ہے۔
ایک ایسا سفر جو آپ کو اطمینانِ قلب عطا کرتا ہے۔

عمدہ کاغذ اور اعلیٰ طباعت سے آراستہ
صفحات: 176
قیمت: 900 روپے
فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

16/03/2022

سیرت النبی ﷺ از ڈاکٹر اسرار احمد

رسولِ اکرم سیرت النبیﷺ کی حیاتِ مبارکہ کا احوال جو دلوں کو جھنجھوڑ دے اور ایمان تازہ کر دے

مفکر اسلام، مفسر قرآن، داعیِ دین ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی تاریخ ساز کاوش

ہر قسم کے فرقہ وارانہ تعصب سے پاک - ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے جدید ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے حیاتِ مبارکہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بیان کیا ہے۔

صفحات: 416

رعایتی قیمت: 995 روپے

15/03/2022

سوچئے اور امیر ہو جائیے
دنیا میں اتنی حکمرانی حکمرانوں نے نہیں کی جتنی حکمرانی کتابوں نے کی ہے،حکمرانی کا مطلب ہے چھا جانا ، حکمرانی کا مطلب دلوں پر اثر کرنا ، حکمرانی کا مطلب ہے گرفت میں لے کر آنا۔ اتنا اثر لوگوں نے نہیں چھوڑا جتنا کتابوں نے چھوڑا ہے ۔ کتابیں بھی کئی طرح کی ہو سکتی ہیں جیسے مذہبی، نصابی،سائنسی وغیر وغیرہ۔ ایک شخص جس کا نام اینڈریو کارنیگی تھا ، یہ غریب کا بیٹا تھا غربت کی وجہ سے پڑھ نہیں سکا اور مزدوری کرنے لگ پڑا، ان پڑھ ہونے کی وجہ سے اسے زیادہ کام کرنا پڑتا تھا اور کام بھی کبھی ایک جگہ پہ ہوتا اور کبھی دوسری جگہ ، پھر اسےایک فیکٹری میں لیبرکی جاب مل گئی، اس کے اندر ترقی کرنے ، کامیاب ہونے اور آگے بڑھنے کا بہت زیادہ شوق تھا اسی شوق کی وجہ سے وہ کچھ سالوں میں ترقی کرتا ہو سپر وائز ر بن گیا، پھر ترقی کرتے کرتے اس نے اپنی فونڈری لگائیاور یوں کچھ سالوں بعد وہ امریکہ کا سب سے امیر ترین شخص بن گیا ۔ امیر بننے کے بعد اس نے اپنے اثاثے 500 بلین کے عوض گورنمنٹ کے نام کردیئے ۔ 500 بلین ڈالر میں سے اس نے350 ڈالر سے ملک میں لائبریریاں ، ریسرچ سنڑ بنوا دیئے۔
اتنا امیر اور کامیاب ہونے کے بعد اس کے اندر یہ خواہش تھی کہ جس طرح میں کامیاب ہوا جو تکنیک میں نے استعمال کیں کسی طرح یہ تکنیک دنیاکوبھی پتا لگ جائے۔ اس نے اخبار میں ایک اشتہار دیا کہ مجھے ایک ایسےریسرچرکی ضرورت ہے جو مجھ پر ریسرچ کر سکے ۔ بڑی محنت کے بعد اسے ایک نوجوان ملا جس کا نام نپولین ہل تھا ۔ دونوں کے درمیان معاہدہ یہ طے پایا کہ کام بغیر تنخواہ کے ہو گا ، یہ اینڈریوکارنیگی کی نپولین کو جانچنے کی پہلی تکنیک تھی کیو نکہ جس بندے کی طلب اور شوق سچا ہوتا ہے اسے معاوضے کی پروا نہیں ہوتی ۔
دوستی کا مطلب ہوتا ہے ایک طرح کا ذہن ،ا یک طرح کا سوچنا، ایک طرح ویثرن ، ایک طرح کی منزلیں، حضرت واصف علی واصف ؒ فرماتےہیں "اگر ہم سفر ہم خیال ہو تو سات منزل تک جاتا ہے ۔" دنیا کے ہر بندے کا ویثرن پروفیشن کے مطابق ہوتا ہے، ٹیچر ز کا ویثرن ٹیچرز والا ہوتا ہے، طوائف کا ویثرن طوائف والا ہوتا ہے، بزنس مین کا ویثرن بزنس مین والا ہوتا ہے، کلرک کا ویثرن کلرک والا ہوتا ہے وہ اس کے علاوہ کچھ اور نہیں سوچ سکتا اس کی وجہ ہے کہ ایک ہی کام کو بار بار کرنے سے ویثرن / چھٹی حس بنتی ہے ۔ جس چھٹی حس بنتی ہے تو اپنے کام کے تصورات کو بنانا آسان ہو جاتا ہے ۔اینڈریو چونکہ امریکہ کا امیر ترین شخص تھا اس لیے اس کی دوستیاں بھی امیر لوگوں کے ساتھ تھیں ۔ اینڈریو نے اپنا لیٹر پیڈ پکڑا اور تمام کامیاب لوگوں کے نام ایک خط لکھ کر نپولین ہل کو دیا اور کہا کہ ان پر تحقیق کرو،اس میں ایک خط ایڈیسن(سائنسدان) کے نام تھا، ایک خط برج سٹان (ٹائر کمپنی کا مالک) کے نام تھا، ایک خط ہنرفورڈ (فورڈ موٹر کا مالک) کے نام تھا اسی طرح اور جتنے بڑے لوگ تھے ان سب کا نام خط تھا۔
نپولین ہل کی ساری تحقیق اس وقت کے بڑے تائیکون پہ ہوئی ۔ ہر وقت کا کامیاب شخص اگلے وقت کے کامیاب شخص کو کاپی کرتا ہے ۔ نپولین ہل نے اپنی آدھی زندگی اس تحقیق پر لگا دی ، آدھی زندگی لگانے کے بعد اس نے یہ کتاب (Think and Grow Rich) "سو چئے اور امیر ہو جائیے" لکھی۔ جیسے ہی یہ کتاب مارکیٹ میں آئی تو اس کی کروڑوں کاپیاں ہاتھوں ہاتھ بک گئیں اس کی ہاتھوں ہاتھ بکنے کی وجہ یہ تھی کہ دنیا میں کامیابی کے موضوع پر یہ پہلی کتاب تھی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
40050