08/08/2026
الدعوة والقیادة پروگرام 2026
چوتھی نشست
موضوع:
تشخیص ذات
آج رات ان شاءاللہ!
10:00 بجے
#الدعوةوالقیادةپروگرام2026
Vision: Helping individuals & organizations to enhance personal & professional effectiveness.
08/08/2026
الدعوة والقیادة پروگرام 2026
چوتھی نشست
موضوع:
تشخیص ذات
آج رات ان شاءاللہ!
10:00 بجے
#الدعوةوالقیادةپروگرام2026
06/08/2026
برنامَج الدعوۃ والقیادۃ (فیز #2)
تخصصات کے لیے 2 روزہ خصوصی تربیتی ورکشاپ
موجودہ دور میں دینی و علمی تخصصات رکھنے والے افراد کے لیے محض علم کا ہونا ہی کافی نہیں، بلکہ اس علم کو مؤقر انداز میں منتقل کرنا اور معاشرے کی قیادت کرنا بھی بے حد ضروری ہے۔
تخصصات کے فضلاء و طلباء کے لیے دعوتی اور قيادتی حکمتِ عملی کو سمجھنا ایک ایسا فکری نقطہ ہے جو ہماری اجتماعی ترقی کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
ٹرینر: حضرت مولانا حماد عباسی صاحب
شیڈول : 5، 6 اگست بروز بدھ ، جمعرات
مقام: معہد الخلیل الاسلامی، کراچی
29/07/2026
One Day Training Program for school Leadership & Management
Topic: Effective Leadership from Sunnah Perspective
Date: 28 July,2026
Trainer: Hammad Abbasi
Venue: Avalon High, Valencia Town, Lahore
27/07/2026
One Day Training Program for school Leadership & Management
Topic: Effective Leadership from Sunnah Perspective
Date: 28 July,2026
Time 9:00AM to 1:00PM
Trainer: Hammad Abbasi
Venue: Avalon High, Valencia Town, Lahore
25/07/2026
الدعوة والقیادة پروگرام 2026
دوسری نشست
موضوع:
تشکیلِ ذات
آج رات ان شاءاللہ!
#الدعوةوالقیادةپروگرام2026
18/07/2026
آدابِ گفتگو صرف بولنے کا فن نہیں، بلکہ شخصیت، تعلقات اور مؤثر ابلاغ کی مضبوط بنیاد ہے۔
18 جولائی 2026 کو الکہف ایجوکیشنل کمپلیکس، ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہونے والی تربیتی نشست میں
حضرت مولانا حماد عباسی صاحب (ٹرینر، کنسلٹنٹ، لائف کوچ) نے
"آدابِ گفتگو (Communication Skills)" کے
موضوع پر گفتگو فرمائی۔
اس نشست میں مؤثر ابلاغ، بہتر اندازِ گفتگو، سننے کے آداب، اور ذاتی و پیشہ ورانہ زندگی میں مثبت اور مؤثر روابط قائم کرنے کے اصولوں پر روشنی ڈالی گئی۔
18/07/2026
الدعوة والقیادة پروگرام 2026
پہلی نشست
موضوع:
تعمیر شخصیت کا قرآنی و نبوی منہج
آج رات ان شاءاللہ!
#الدعوةوالقیادةپروگرام2026
18/07/2026
تربیتی نشست
موضوع: آداب گفتگو (Communication Skills)
ٹرینر: مولانا حماد عباسی صاحب
(ٹرینر - کنسلٹنٹ - لائف کوچ)
وقت: 11 بجے صبح تا 1:30 دوپہر
تاریخ: 18 جولائی 2026 بروز ہفتہ
بمقام: الکہف کیمپلیکس، ٹاؤن شپ، لاہور
09/07/2026
تعارفی نشست
آج ان شاء اللہ !
تعارفی نشست کا لنک اتالیق ٹریننگز کے واٹس ایپ چینل سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ چینل کا لنک کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیے ۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |