20/03/2026
🌙✨ عید الفطر 2026 ✨🌙
تمام دوستوں اور اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🤍
پاکستان میں اس سال فطرانہ کی مقدار (فی فرد) تقریباً:
💫 گندم کے حساب سے: 300 – 400 روپے
💫 جو کے حساب سے: 600 – 800 روپے
💫 کھجور کے حساب سے: 1800 – 2400 روپے
💫 کشمش کے حساب سے: 2500 – 3500 روپے
🤲 آئیے اس عید پر اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کو نہ بھولیں
فطرانہ ادا کریں اور خوشیاں سب کے ساتھ بانٹیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزے اور صدقات قبول فرمائے
اور ہماری زندگیوں میں برکت، سکون اور خوشیاں عطا فرمائے ✨
🌙 عید مبارک 🌙