Geology Students Punjab University

Geology Students Punjab University Islami Jamiat Talaba
Official Students Community of Institue of Geology, University of the Punjab

ناظم جیالوجی برادر غضنفر علی ریحان نے ٹیم جیالوجی کے ساتھ ڈائریکٹر جیالوجی، تمام اساتذہ اور کلیریکل سٹاف کو فہم القرآن ک...
17/12/2025

ناظم جیالوجی برادر غضنفر علی ریحان نے ٹیم جیالوجی کے ساتھ ڈائریکٹر جیالوجی، تمام اساتذہ اور کلیریکل سٹاف کو فہم القرآن کلاس کے دعوت نامے دیے

ٹیم جیالوجی ❣️ نے زمہ داران کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا۔ناظم علاقہ برادر فرخ افضلمعتمد علاقہ برادر گوہر چدھڑمعاون علاقہ ...
30/11/2025

ٹیم جیالوجی ❣️ نے زمہ داران کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا۔
ناظم علاقہ برادر فرخ افضل
معتمد علاقہ برادر گوہر چدھڑ
معاون علاقہ برادر رائے حنین
نے خصوصی شرکت کی۔

𝗖𝘂𝗽 𝗼𝗳 𝗧𝗲𝗮 𝗪𝗶𝘁𝗵 𝗙𝗥𝗘𝗦𝗛𝗘𝗥'𝗦 ❤️ A Cup of Tea with Freshers was organized for the new students under the auspices of the Isl...
27/11/2025

𝗖𝘂𝗽 𝗼𝗳 𝗧𝗲𝗮 𝗪𝗶𝘁𝗵 𝗙𝗥𝗘𝗦𝗛𝗘𝗥'𝗦 ❤️

A Cup of Tea with Freshers was organized for the new students under the auspices of the Islami Jamiat 𝙂𝙚𝙤𝙡𝙤𝙜𝙮 𝘿𝙚𝙥𝙖𝙧𝙩𝙢𝙚𝙣𝙩 .

𝙋𝙧𝙚𝙨𝙞𝙙𝙚𝙣𝙩 𝙄𝙅𝙏 𝙀𝙡𝙖𝙦𝙖 𝙉𝙚𝙬 𝘾𝙖𝙢𝙥𝙪𝙨 introduced the Islami Jamiat Talba to the new students. And explained the mission of the Islami Jamiat Talba.

The students expressed their confidence in the Islami Jamiat Talba Punjab University.

𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩 𝙏𝙖𝙡𝙗𝙖 𝙀𝙡𝙖𝙦𝙖 𝙉𝙚𝙬 𝘾𝙖𝙢𝙥𝙪𝙨 𝙋𝙪𝙣𝙟𝙖𝙗 𝙪𝙣𝙞𝙫𝙚𝙧𝙨𝙞𝙩𝙮

ان حرام خور گارڈز کو تنخواہیں ۔۔۔ اِن معصوم طلبہ کی فیس سے ملتی ہے۔ جن کا سر پھاڑ رہے ہیں ۔
25/11/2025

ان حرام خور گارڈز کو تنخواہیں ۔۔۔ اِن معصوم طلبہ کی فیس سے ملتی ہے۔ جن کا سر پھاڑ رہے ہیں ۔

پی پی ایل 2k25❤️ٹیم جیالوجی نے کھیلوں کے مقابلوں میں بھر پور شرکت کی ناظم جامعہ محترم ٫ناظمین علاقہ جات اور ناظم جیالوجی...
05/11/2025

پی پی ایل 2k25❤️
ٹیم جیالوجی نے کھیلوں کے مقابلوں میں بھر پور شرکت کی ناظم جامعہ محترم ٫ناظمین علاقہ جات اور ناظم جیالوجی نے ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور پہلے دن کے اختتام پر ٹیم کے ساتھ ایک فوٹو سیشن کیا

جیالوجی جمیعت علاقہ نیو کیمپس جامعہ پنجاب 🌺
#ٹیم
@

25/09/2025

Students جرگہ ✌️
جیالوجی ڈیپارٹمنٹ

ناظم جیالوجی غضنفر علی ریحان بھائی نے طلبہ و طالبات کے مسائل سنے اور انہیں حل کروانے کی یقین دہانی کروائی

Geology jamiat ❤️✌️
22/09/2025

Geology jamiat ❤️✌️

21/09/2025

STUDENTS RIGHT MARCH

GEOLOGY DEPARTMENT

سٹوڈنٹ جرگہ جیالوجی ڈیپارٹمنٹ طلبہ و طالبات کے مسائل کو سنا جائے گا طلبہ کی آواز کو احکام  بالا تک پہنچایا جائے گا تمام ...
21/09/2025

سٹوڈنٹ جرگہ
جیالوجی ڈیپارٹمنٹ

طلبہ و طالبات کے مسائل کو سنا جائے گا
طلبہ کی آواز کو احکام بالا تک پہنچایا جائے گا
تمام مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے

Shukria jamiat PU
21/09/2025

Shukria jamiat PU

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات کی دعوت
کا طلبہ خیر مقدم کرتے ہیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ کا شروع دن سے ہی واضح مؤقف ہے کہ انتظامیہ پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کے جائز مطالبات کو پورا کرے ۔

اگر پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ ، طلبہ وطالبات کے جائز مطالبات کو پورا نہیں کرتی اور اپنی پرانی روش برقرار رکھے گی تو یہ تحریک یہاں رکنے گی نہیں ۔ اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب احتجاج کا دائرہ کار وسیع کرے گی ۔

احسن فرید
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

جیالوجی ڈیپارٹمنٹ روٹین گیدرنگ ناظم جیالوجی نے طلبہ کے مسائل سنے اور انتظامیہ سے مزاکرات کے بعد تمام مسائل کا فلفور حل ک...
10/09/2025

جیالوجی ڈیپارٹمنٹ روٹین گیدرنگ

ناظم جیالوجی نے طلبہ کے مسائل سنے اور انتظامیہ سے مزاکرات کے بعد تمام مسائل کا فلفور حل کروایا❤️

جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے مسائل ۱۔ جیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں سیشن ۲۱۔۲۵ والے طلبہ و طالبات کے ابھی تک ساتویں سمیسٹر کے فائنل نہیں...
08/09/2025

جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے مسائل

۱۔ جیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں سیشن ۲۱۔۲۵ والے طلبہ و طالبات کے ابھی تک ساتویں سمیسٹر کے فائنل نہیں لیے گئے اور اس کے برعکس باقی ڈیپارٹمنٹس کے طلبہ ڈگری بھی مکمل کر چکے ہیں جس وجہ سے طلبہ کا ایک سال ضائع ہو رہا ہے
۲- طلبہ و طالبات کی الاٹمنٹس بھی ختم ہو گئی ہے تو اگلا سمیسٹر سٹوڈنٹس کدھر جائیں
۳- ڈیپارٹمنٹ میں کلاس رومز کی کمی کی وجہ سے نئے آنے والے اور پچھلے سیشنز کے طلبا و طالبات مشکلات کا شکار ہیں
۴۔ پانی کا کوئی صاف کولر پورے ڈیپارٹمنٹ میں موجود نہیں
۵۔ اگر کوئی طالبعلم حوصلہ کر کے آواز اٹھاتا ہے تو اسے مختلف طریقوں سے حراساں کیا جاتا ہے
انتظامیہ مسائل کو حل کرے اور طلبا کو اعتماد میں لے ورنہ احتجاج کا حق ہمارے پاس موجود ہے

Address

Institute Of Geology, University Of The Punjab
Lahore
54590

Telephone

+923047240671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geology Students Punjab University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Geology Students Punjab University:

Shortcuts

Share