Quran House Society

Quran House Society

Share

Quran House Society strives to restore Muslim respect and reconnect them with the Quran gifting us Allah's World Order.

We offer direct Quran teaching method to the masses, enabling understanding without translation. Learn Quran and practice it so that Allah can fulfill His promise of gifting Muslims with the World Order.

Photos from Quran House Society's post 28/10/2024

Alhamdulillah, Fehm ul Quran class have been scheduled and conducted today at sessions court Lahore with the grace of Allah Almighty.
Thank you so much for your participation.

23/10/2024

السلامُ علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
کل مورخہ 24 اکتوبر 2024 بروز جمعرات کو فہم القرآن کورس کی بھٹی صاحب DHA لاہور کے مذہبی ونگ کے ہیڈ بریگیڈیئر محمًد شفیع صاحب اور علماء اکرام کو پریزینٹیشن دیں گے ، ان شاءاللہ

Photos from Quran House Society's post 23/09/2024

https://www.quranhousesociety.org/2024/09/23/fehamulquran_divine_gardens_2024/

الحمدُ للہ ! آج 22 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس میں 11:30 سے 1 بجے والی کلاس میں سورة الفرقان کی آیات نمبر 63 تا آیت نمبر 69 پڑھائی اور سکھائی گئیں

اوقات :
دوپہر 11:30 بجے سے 1 بجے تک
بروز : ہر اتوار
بمقام : 9 اے ، سٹریٹ 4 , ڈیوائن گارڈن لاہور کینٹ

یہ کورس زندگی میں وہ تبدیلی لاتا ھے جو ایک مومن کو درکار ہے ان شاءاللہ تعالٰی

Photos from Quran House Society's post 15/09/2024

https://www.quranhousesociety.org/2024/09/15/fehamulqurancourse_2024_rawalakot/

احتتامی تقریب دس روزہ فہم القرآن کورس
الحمد للہ آج القرآن کمپلیکس راولاکوٹ میں 42 آیات کے ذریعے 10 روزہ فہم القرآن احتتام پذیر ہوا۔ کورس کے احتتام پر تقسیم اسناد کی تقریب ہوئی جس میں انعامات استاد شاہد بھٹی صاحب کے ساتھ سرپرست اعلی القرآن ٹرسٹ راولاکوٹ سردار محمد اسحاق خان صدر القرآن ٹرسٹ ندیم اشرف معروف بزنس مین سردار نذیر صاحب اور مقبول شاہین صاحب نے تقسیم کیے۔ یہ کورس 60 سے زائد مرد و خواتین نے مکمل کیا۔ استاد شاہد بھٹی صاحب نے کورس انتہائی آسان اور دلچسپ انداز میں مکمل کروایا۔ یہ کورس القرآن کمپلیکس میں 10 تا 12 مرد و خواتین اور 4 تا 6 مرد خضرات کے لیے کروایا گیا۔ اس کے علاوہ مختلف اسکولوں میں Allied School Rawalakot ، READ Foundation میں بھی Demo Classes ہوئیں۔
فیلمیز کے لیے بعد از عشاء اورچند نوجوانوں کے لیے بعد از فجر سپیشل کلاسیں بھی ہوئیں۔ یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے لیے شہر کے ایک ہاسٹل میں بھی Demo Class ہوئی۔
پروگرام کے احتتام پر صدر القرآن ٹرسٹ راولاکوٹ نے القرآن کمپلیکس کے مقاصد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ القرآن کمپلیکس کا مقصد فرقوں اور مسالک سے بالاتر ہو کر قرآن کی دعوت پھیلانا ہے تاکہ قرآن کی دعوت عام ہو اور قرآن پر انفرادی عمل کے ساتھ ساتھ اس کے اجتماعی عادلانہ و منصفانہ نظام کی راہیں بھی ہموار کی جا سکیں۔ صدر القرآن ٹرسٹ نے شاہد بھٹی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور کورس مکمل کرنے والے تمام طلبہ کو مبارکباد بھی دی۔ انھوں نے ایڈوانس کورس کے لیے طلبہ و طالبات کو رجسڑیش کے لیے بھی کہا۔ ایڈوانس کورس کے لیے 10 سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروائی اور ارادہ کیا کہ وہ قرآن کی دعوت پھیلانے، کے لیے اپنی توانیاں لگائیں گے اور حدیث نبوی ﷺ خیرکم من تعلم القرآن و علمہ کے مصداق بنیں گے۔

Alhamdolillah
50 Fehmul Quran Books
40 Dictionaries
60 Certificates
GivenTo Quran Markaz Rawalakot

25/08/2024

تحریک رجوع الی القرآن(پاکستان)”تم میں سے بہترین وہ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں“۔ الحدیث
10 روزہ فہم القرآن کورس
42 آیات کے ذریعے زیر نگرانی پروفیسر ڈاکٹر قلب بشیر خاور بٹ صاحب عالم اسلام کی چار مایہ ناز یونیورسٹیز سے فارغ التحصیل
آپ کے شہر راولاکوٹ میں
قرآن حکیم کو سمجھنے کا نادر موقع
قرآن سمجھنا اب ہو گیا بالکل آسان

7 ستمبر روزانہ 4 بجے تا نماز مغرب برائے میل حضرات
10 تا 12 فی میل
استاد شاہد بھٹی صاحب (لاہور والے)

بمقام۔ القرآن کمپلیکس راولاکوٹ
رجسٹریشن کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03367599957
03345774215

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


24-Muhammadi Park Sandha Road
Lahore