22/02/2026
9th Class Board E-Sheet Sample Sheets
اس سال پنجاب بورڈ کا جماعت نہم کا کمپیوٹر کا پیپر روایتی طریقے سے ہٹ کر E-Sheet پر ہو گا اور پیپر چیک بھی روایتی طریقے سے نہیں بلکہ On Screen Marking کے مطابق ہو گا۔
12/02/2026
9/10th Date Sheet
For all boards of Punjab
08/02/2026
10th Class Urdu New Book Contents & Scheme 2026-27
04/02/2026
پنجاب میں 6٫7 فروری کو عام تعطیل ہوگی
03/02/2026
10th Class English New Book 2026-27
28/01/2026
9th Urdu Grammar MCQs
پنجاب کے تمام بورڈز کےلیے
30/10/2025
📍 پنجاب بورڈز نہم و دہم کا داخلہ شیڈول 2025 📢
🔗 ایڈمیشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخیں:
✅ سنگل فیس کے ساتھ: 4 نومبر تا 27 نومبر 2025
✅ ڈبل فیس کے ساتھ: 28 نومبر تا 11 دسمبر 2025
✅ ٹرپل فیس کے ساتھ: 12 دسمبر تا 24 دسمبر 2025
📘 امتحانات کا آغاز: 3 مارچ 2026 سے ہوگا۔
📚 طلباء سے گزارش ہے کہ وقت پر داخلہ جمع کروائیں تاکہ کسی اضافی فیس سے بچا جا سکے۔
05/10/2025
ہمارے تمام اساتذہ کرام کو سلام عقیدت !!
جنہوں نے اپنی انتھک محنت سے تعلیم کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنی زندگی گزارنے کے قابل بنایا۔
جو زندہ ہیں وہ جگ جگ جیں اور جو وفات پا چکے ہیں الله پاک ان کی مغفرت فرما کر ان کے درجات بلند فرمائے۔
23/09/2025
پنجاب کے تمام بورڈز فرسٹ ائیر کا رزلٹ 15 اکتوبر 2025 کو صبح 10 بجے جاری ہوگا، ان شاءاللہ۔
یہ تاریخ بورڈز کے آفیشل نوٹیفکیشن میں دی گئی ہے اور اس کے بعد ابھی تک کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ اگرچہ کچھ غیر مصدقہ ذرائع جیسے کہ کچھ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز پر 1 اکتوبر کی تاریخ گردش کر رہی ہے اور گوگل سرچ میں بھی 1 اکتوبر کی تاریخ نظر آ رہی ہے، لیکن پنجاب کے کسی بھی بورڈ نے سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔ لہذا، حتمی اطلاع اور رزلٹ کی صحیح تاریخ کے لیے صرف اور صرف اپنے متعلقہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ چیک کریں۔ اگر تاریخ میں کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو آپ کو فوری طور پر مطلع کر دیا جائے گا۔
18/09/2025
Passing Percentage all Punjab Boards — Intermediate 1st Annual 2025
03/09/2025
خواتین و حضرات یہ ہے نہم کمپیوٹر اردو میڈیم کتاب۔۔۔
اب اگر یہ چوہا تاریں کاٹ کر چلا جائے تو۔۔۔