09/06/2025
PPSC+ FPSC Past Paper Knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPSC+ FPSC Past Paper Knowledge, Education, Lahore.
09/06/2025
میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہونگے
سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائے گی
نئی پالیسی کا اطلاق 2025 سے ہوگا
2026 سے ایف اے کے تمام اختیاری مضامین کا امتحان بھی انگلش میں لیا جائے گا
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے امتحانات انگلش میں ہونگے
سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائے گی
اس وقت سوالیہ پیپرز میں اردو یا انگریزی کی دونوں آپشن موجود ہیں
سکولوں میں پہلی تا آٹھویں نصابی کتب پہلے ہی انگلش میں کی جاچکی ہیں
نئی پالیسی کی باقاعدہ منظوری پی بی سی سی کے اجلاس میں دی جائے گی
طلبہ نے اردو کی آپشن برقرار رکھنے کا مطالبہ کیاہے
پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی کا کہنا ہے نئی پالیسی کے تحت ہزاروں بچے فیل ہوجائیں گے
انگلشں میں امتحان لینےسے شرح خواندگی کم ہوگی امتحان لینے سے قبل اساتذہ کو تربیت فراہم کی جانی چاہیے
08/06/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore