18/03/2026
محترم والدین۔ السلام علیکم!
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ آپ کو اطلاع دی جارہی ہے کہ کل مورخہ19 مارچ بروز جمعرات سے لیکر مورخہ 24 مارچ بروز منگل تک سکول عید الفطر کی خوشی میں بند ریے گا۔ اللہ رب العزت آپکی خوشیوں کو دوبالا فرمائے۔ آمین۔ آپکو عید سعید بہت بہت مبارک۔
• سکول انتظامیہ*