Haq Ki Awaz

Directions

Haq Ki Awaz ہم ہیں حق کی آواز

01/08/2026

ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی سسکیاں ہم نے جانیں انجانے میں نہیں سنی شاید۔۔ قیامت والے دن ہم اپنے رب کو کیا جواب دیں گے۔۔۔ دل ہی چیر دیا۔۔

01/08/2026

قانون اور ہیلمٹ سے آزاد پنجاب پولیس کے غنڈے کی بدمعاشی! کیا ٹریفک قوانین جرمانے اور ہیلمٹ صرف عام عوام کیلئے ہے؟
اگر عوام ان قانون کے محافظوں سے سوال کرے تو ہاتھ اٹھانا عین عبادت سمجھتے ہیں

01/08/2026

‏🚨پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ

پی ٹی آئی رہنما سلیم بیگ کا نواسہ جیل میں قید کے دوران ہی فوت ہو گیا لیکن پولیس نے کارکن کی لاش کو سنگل سے باندھ رکھا ہے

31/07/2026

Education minister of Pakistan 🥴

31/07/2026

بہادر بہنیں
قوم ایسے کرداروں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے رہیں۔

31/07/2026

‏جب آپ ملک پر چور بیٹھا دیں گے .. تو ملک تباہ ہو جائے گا !!

31/07/2026

گولیاں چلانے کا کیا فاہدہ ہوا تعداد پہلے سے ڈبل ہو گئ یے۔۔۔
کشمیری راولاکوٹ 31 جولائی

31/07/2026

جیو نیوز کے مُرتضٰی شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد شاہ جی کو لندن کے احتجاج سے دھکے دے کر نکال دیا گیا۔

30/07/2026

آزادکشمیر تھوراڑ نکہ بازار ھمارے شہدا کہ جنازے میں اگر کوئ سہولتکار موجود ھے جو ان سیاسی جماعتوں کہ لیے زرا بھی ہمدردی رکھتا ھے یا ووٹ دینے کا ارادہ رکھتا ھے وہ جنازے کی صفوں سے نکل جائے
صاحب کا جنازہ پڑھنے سے قبل اعلان

29/07/2026

ایرانی پروفیسر کا بڑا بیان!!
یہ پاکستان یا مصر نہیں, یہ اسلامی جمہوریہ ایران ہے, ہم آمریکہ کو شکست دینگے, پوری دنیا دیکھے گی!

یہ بیان پوری دنیا میں وائرل ہے, پروفیسر نے بیان میں پاکستان کا نام لیں کر عمران خان حکومت کی طرف اشارہ کیا ہے جب امریکہ نے جرنیلوں کے ساتھ مل عمران خان کی حکومت گرائی, ایران میں امریکہ ایسا کچھ نہیں کرنے کے قابل نہیں!!

Address

Lahore Johar Town
Lahore
53720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category