26/08/2021
Kashmir Model Public School and College Juna
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Model Public School and College Juna, School, Lahore.
26/08/2021
04/05/2020
04/05/2020
online test today
02/05/2020
online test Kashmir College Juna
*گھر سکول*
والدین سے گذارش ہے کہ اپنے گھروں میں ایک کمرے کو اسکول کا نام دے دیں.صبح *حسب معمول* بچوں کو ناشتہ کرا کر اسکول کی یونیفارم پہنا کر اسکول کمرے میں پڑھنے کے لیے بٹھا دیں. *ہر مضمون کے لیے 30 منٹ دورانیہ کا پیرہڈ رکھیں* .تفریح یعنی بریک کا وقت بھی رکھیں.باقاعدہ *چھٹی کا وقت* مقرر کریں. *کاپیاں چیک* کریں. *اپنے بچوں کے اساتذہ سے فون پر رابطہ رکھیں اور ان سے مشاورت کریں.* *جماعت نہم ودہم اور کالج* کے طلباء وطالبات *واٹس اپ* کے ذریعہ اساتذہ سے راہنمائی لیں.
بیماری اللہ کی طرف سے تقدیر اور آزمائش ہے اور علاج واحتیاط انسانی تدبیر ہے.تدبیر کنند تقدیر کنند کو پیش نظر رکھ کر اپنی زندگی کے معمولات کو ترتیب دیں.
*کشمیر ماڈل پبلک سکول و کالج جونا*
*واٹس اپ نمبر* 03421656804
پہلے سال جماعت نہم کی طالبات نے بالترتیب 423 ,389,384,357,353,341
نمبرات حاصل کیے اور اب نیو ائیر میں داخلے جاری ہیں پلے تا ایف ۔اے ٗ ایف ایس سی اور ائی سی ایس میں 70% نمبرات حاصل کرنے والے بچوں کے خصوصی رعائت سال اول میں بورڈ میں پہلی 20 پوزیشنوں میں سے پوزیشن لینے والے بچوں کے لیے 50000 کا انعام بھی دیا جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore