Al Minshawi online Quran Academy

Al Minshawi online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Minshawi online Quran Academy, Education, Lahore.

17/12/2025
🌹 آن لائن قرآن آکیڈمی🌹کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑ...
15/04/2025

🌹 آن لائن قرآن آکیڈمی🌹
کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے
ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻 آن لائن قرآن آکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇
✒ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔
✒کلاس کادورانیہ صرف 𝟮𝟱 سے 𝟯𝟬 منٹ روزانہ۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔
📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کے پلیٹ فارم کاانتخاب کریں⬇
اسکاٸپ (𝘀𝗸𝘆𝗽𝗲)
۔زوم (𝗭𝗼𝗼𝗺)
۔واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)
📚ابھی آن لائن قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے کورسز
🔴 نورانی قاعدہ بمع تجوید
🔴 ناظرہ قرآن بمع تجوید
🔴 نماز اور کلمے وغیرہ
🔴 مسنون دعاٸیں
🔴 تلاوت قرآن پاک
نوٹ *🕐 ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ المنشاوی آن لائن قرآن اکیڈمی (تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سک...
13/04/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
المنشاوی آن لائن قرآن اکیڈمی (تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے) الحمدللہ میں قرآن کا ایک طالب علم تھا اللّٰہ نے مجھے اپنے دین کے کام کے لیے چن لیا اور اب الحمدللہ اب میں قرآن کا قاری ہو الحمدللہ اس وقت میں کافی طلباء کو قرآن کی تعلیم دے رہا ہوں جو میرے پیارے بہن بھائی قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں یہ اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم حاصل کرواے اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا

12/04/2025

❤️Hafiz Hammad Ahmad ✨

16/10/2024

Australia ki Class Mashallah

07/09/2024

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Minshawi online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category