Online QURAN Teaching

Online QURAN Teaching This page is made to learn and teach the QURAN E MAJEED

28/12/2024

https://chat.whatsapp.com/DC0xrqC1Mpz02P5n11NdAA

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللہ ہمارے پاس بڑی مکھی، چھوٹی مکھی، اور بیڑی کا جنگلی شھد دستیاب ہے

اسکے علاوہ امپورٹڈ پرفیوم اور عطر بھی ہمارے پاس دستیاب ہیں

بالکل مناسب قیمت اور اچھی کوالٹی میں
ابھی رابطہ کریں اور موقع کا بھر پور فائیدہ اٹھائیں

03020436448
03094626760
03296269982

15/09/2024

ماشاءاللہ ❤️

الا بذکر اللہ تطمئن القلوب ❤️💕.

ان شاءاللہ حاضری ھوگی ۔۔۔ قرب و جوار کے احباب بھی ضرور شرکت فرمائیں بالخصوص ۔۔ ڈھامکے ، اٹاری ، رانا بھٹی ۔ فیض پور ، نی...
12/09/2024

ان شاءاللہ حاضری ھوگی ۔۔۔ قرب و جوار کے احباب بھی ضرور شرکت فرمائیں بالخصوص ۔۔ ڈھامکے ، اٹاری ، رانا بھٹی ۔ فیض پور ، نین سکھ ، بھلے اندرون ، واہگرے ۔ اومیگا ، کوٹ نور شاہ , ابو الخیر ، الرحمن گارڈن اور گردونواح سے علماء و قراء ۔ طلباء و کارکنان پروگرام میں ضرور حاضر ھوں ۔۔۔۔ پروگرام عصر کی نماز کے فوراً بعد شروع ھوگا

11/09/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ساقی آنلائن اکیڈمی میں خوش آمدید
یہاں آپ اپنے بچوں بہترین طریقے کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم دلوا سکتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ آپ دعائیں، قرآن مجید کا ترجمہ وتفسیر ، نماز کا طریقہ وغیرہ اور بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں

تو ابھی رابطہ کریں
03094626760
03174319424
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کا خادم بنائے
آمین ثم آمین یارب العالمین

✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

فرماگئے یہ ہادی لا نبی بعدی 💖
07/09/2024

فرماگئے یہ ہادی
لا نبی بعدی 💖

ایک بہترین مجموعہان سب چیزوں سے پناہ جن سے ہمارے پیارے پیغمبر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگا کرتے تھے...
04/09/2024

ایک بہترین مجموعہ

ان سب چیزوں سے پناہ جن سے ہمارے پیارے پیغمبر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگا کرتے تھے

اس طرح کی بہترین اور علمی پوسٹس پڑھنے کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں
ان شاءاللہ عزوجل فائدہ ہوگا

ان شاءاللہ عزوجلاللہ تعالیٰ علم کے ساتھ عمل کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائےآمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲
03/09/2024

ان شاءاللہ عزوجل

اللہ تعالیٰ علم کے ساتھ عمل کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے

آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲

02/09/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ساقی آنلائن اکیڈمی میں خوش آمدید
یہاں آپ اپنے بچوں بہترین طریقے کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم دلوا سکتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ آپ دعائیں، قرآن مجید کا ترجمہ وتفسیر ، نماز کا طریقہ وغیرہ اور بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں

تو ابھی رابطہ کریں
03094626760
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کا خادم بنائے
آمین ثم آمین یارب العالمین

✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

Address

Sooter Mill Manawan
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online QURAN Teaching posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category