30/06/2020
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
30جون 2019 یوم شہادت
مسافر کو اس کی منزل مل گئی۔ جو عرصہ تیس سال سے اسی راستے کے راہی تھے غم شہادت کا نہیں غم یہ کہ مملکت خدا داد پاکستان میں ہماری صفوں کے اندر صیہونیوں کے وظیفہ خور غدار موجود ہیں جو حامیان اسلام کو چن چن کر شہید کر رہے ہیں اور اپنے آپ کو اللہ کے عذاب کا مستحق بنا رہے ہیں
چند ٹکوں یا سٹار کے لیے ایمان بیچنے والے نادان محبان وطن یاد رکھنا اپنے گھر کے شیروں کو مار کر کل دشمن کے کتوں سے خود کو کیسے بچا پاؤ گے تمہارے اوچھے ہتھکنڈے میرے نوجوان ارطغرل کے اندر نیا جذبہ اور ولولہ پیدا کریں گے ان شاءاللہ