APCA Allama Iqbal Medical college lahore

APCA Allama Iqbal Medical college lahore

Share

Malik Imran Awan

12/12/2025

آج علامہ اقبال میڈیکل کالج میں AIMC Tigers اور Burn Warriors کی ٹیموں کے درمیان کرٹ سیریز کھیلی گئی سیریز میں ملک محمد نصیر کھوکھر صاحب جنرل سیکرٹری ایپکا لاہور ڈویژن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر ملک نصیر کھوکھر کا پھول کی پتیوں اور گلدستے سے پرتپاک استقبال کیا گیا AIMC Tigers کے کپتان محمد حسین اور ان کی ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے Burn Warriors کے کپتان دانش گل اور ان کی ٹیم کو پہلے دونوں میچوں میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی سیریز کے آخر میں مہمان خصوصی ملک نصیر کھوکھر جنرل سیکرٹری ایپکا لاہور ڈویژن نے جیتنے والی اور ہارنے والی دونوں ٹیموں اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے پلیئرز کو ٹرافیاں اور نقد انعام دیا دونوں ٹیموں کی طرف سے مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کیا گیا۔

19/07/2025
30/12/2024

ایڈمن بلاک علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں مورخہ 26 دسمبر 2024 کو اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس کو سیکورٹی سٹاف ۔ بلڈنگ سٹاف ۔ اور دیگر ملازمین نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر آگ پر قابو پایا اور ایڈمن بلاک علامہ اقبال میڈیکل کالج میں کوئی بڑا نقصان ہونے سے بچا لیا ۔

28/11/2024

بریکنگ نیوز ۔
جناح اسپتال میں ہر جگہ گندگی کے ڈھیر تعفن پھیل گیا مریض بیمار پڑنے لگے، گروینس کمیٹی کا ممبر اور متنازعہ ڈاکٹر شبیر چوہدری صفائی کی کمپنی ایچ ایس اینڈ کو کا شیئر ہولڈر نکلا ، کمزور فنانشل اور کم تجربہ کار کمپنی ایچ ایس اینڈ کو اسپتال کی صفائی کا ذمہ سونپا جس سے اسپتال میں گندگی اور تعفن پھیل گیا شبیر چوہدری کے اسپتال انتظامیہ پر اثرانداز ہونے کے باعث کمپنی کے غیر قانونی طریقے سے پیسے بھی لے دیئے۔ مریض گندگی سے پریشان پنجاب حکومت کو کوستے رہے ۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق صفائی کی کمپنی ایچ ایس اینڈ کو فنانشل کمزور ہے اور میرٹ کے برعکس ٹھیکہ نواز گیا مزید تفصیلات درج ذیل ہیں

1. جنیٹوریل کمپنی نے تاحال بائیو میٹرک کا عمل مکمل نہیں کیا ۔۔ اسپتال ذرائع
2 ۔تاحال جنیٹوریل سٹاف کی جناح ہسپتال میں حاضری نہیں لگائی جارہی۔۔۔۔۔اسپتال ذرائع
3.کمپنی نے تاحال پولیس ویری فکیشن کا عمل بھی مکمل نہیں کیا ۔۔۔ اسپتال ذرائع
4.کمپنی نے ملازمین کو بنک اکاؤنٹ سیلری کی سہولت تاحال نا دی۔۔۔۔ اسپتال ذرائع
5.ای او آئی بی اور سوشل سیکیورٹی کی سہولت بھی میسر نا ہے۔۔۔۔۔ اسپتال ذرائع
6.جنیٹوریل سٹاف کو لیبر لاء کے خلاف 15ہزار سیلری دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔۔۔۔۔ اسپتال ذرائع

Photos from Press Secretary APCA Punjab, Syed Fazal Ghafar Bacha Group's post 22/10/2024
20/10/2024

چوہدری شفقت رسول سندھو سے ان کے ڈیرے پر خوشگوار ماحول میں بات چیت کا موقع ملا ۔

20/10/2024

دوستوں کے ہمراہ ساہیوال میں ملک عارف صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا ملک عارف صاحب بہت ہی پیاری اور ہر دلعزیز شخصیت ہیں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jinnah Hospital Allama Iqbal Medical College Lahore
Lahore