01/12/2024
چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے
آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے
رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم
لذت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے..!!
Follow
Whisper of Urdu
Dive into the enchanting world of Urdu poetry, where words blossom into feelings and every line inspires the soul
01/12/2024
چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے
آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے
رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم
لذت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے..!!
Follow
Whisper of Urdu
23/11/2024
تیرا یہ لطف کسی زخم کا عنوان نہ ہو
یہ جو ساحل سا نظر آتا ہے طوفان نہ ہو
رنگ خوشبو سے جدا ہو تو بکھر جاتا ہے
دیکھنے والے میرے حال پہ حیران نہ ہو
بات بنتی ہے تو پھر آپ ہی بن جاتی ہے
اتنا مایوس مقدر سے میری جان نہ ہو
Please Follow
Whisper of Urdu
19/11/2024
Please Follow
Whisper of Urdu
19/11/2024
تو نے پوچھا ہے مجھے دردکہاں ہوتا ہے ۔
اک جگہ ہو تو بتاوں کہ یہاں ہوتا ہے ۔
#ڈارصاحب
Please Follow
Whisper of Urdu
17/11/2024
اتنا سرکش ہے سنبھالا بھی نہیں جا سکتا
عشق اس دل سے نکالابھی نہیں جاسکتا
آ کہ کچھ دیر ذرا پاس میری جاں بیٹھیں
کل پہ ہر کام تو ٹالابھی نہیں جا سکتا
عشق جاتا بھی نہیں میری فصیلوں سےکہیں
وحشی ایسا ہے کہ پالابھی نہیں جاسکتا
Follow
Whisper of Urdu
عجلت میں اپنا قیمتی سامان چھوڑ کر
گاڑی کے پیچھے بھاگنے والوں کی خیر ہو
زادِ سفر میں گاؤں کی یادوں کو باندھ کر
شہروں کو لوٹتی ہوئی آنکھوں کی خیر ہو
Please Follow
Whisper of Urdu
15/11/2024
کچھ نہیں چاہیے اک مسکان ہی کافی ہے ❤️
تم دل میں بسے رہو یہ ارمان ہی کافی ہے ❤️
ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمارے پاس آجاؤ ❤️
بس ہمیں یاد رکھنا یہ احسان ہی کافی ہے ❤️
❤️💔💚💜🖤♥️💕🥀
Please Follow
Whisper of Urdu
14/11/2024
14/11/2024
آنسو نہیں جو گرتے ہوئے گال چوم لوں
نشہ ہوں مگر شراب میں لکھا نہیں ہوا
بس وہ ہی کروں جو آپ کو اچھا لگے جناب
اب یہ تو کسی کتاب میں لکھا نہیں ہوا
12/11/2024
Please Follow
Whisper of Urdu

12/11/2024
تُو نے آنے میں بہت دیر لگا دی ورنہ
میں نہیں چاہتا تھا ہجر میں بوڑھا ہونا
Please Follow
Whisper of Urdu