DEEN E ISLAM

DEEN E ISLAM

Share

عقائد اسلام۔فقہی مسائل ،استخارہ، دین سے متعلق سوال وجواب

06/09/2024

ایک مظلوم کو ظالم کے سامنے یہ جملہ کہتے سنا
خدا نے توتمہیں ہمارا نگہبان بنایا تھا پر تم تو خدا بن بیٹھے

18/08/2024

مایوس نہ ہونا یاد رکھو
جس کے حصے میں رات آئی ہے یقیناً اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا♥️

10/08/2024

حافظ نعیم صاحب اگر آپ خیریت سے گھر پہنچ گئے ہیں تو وہ سستی بجلی والا نوٹیفیکیشن تو عوام کو دکھا دیں کہیں کپڑوں میں دھل نہ جائے
😎

09/08/2024

نہ کوئی مرکزی معاہدہ، نہ کوئی غیر ملکی کوچز، نہ تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ، نہ کوئی بین الاقوامی لیگز، نہ کوئی موبائل فون کمپنی، نہ کوئی مشروب برانڈ، نہ کوئی بینک کا کروڑوں روپے کا اشتہاری معاہدہ، نہ کوئی دھوکہ باز مینیجر، نہ کوئی تکنیکی مدد، نہ کوئی مناسب جیولن سہولت، ،نہ این او سی کی سیاست، نہ انا، نہ بہانے… بس ایک سچا چیمپئن۔ شیر کا دل، چیمپئن کا عزم۔

ارشد ندیم، آج آپ نے صرف ایک جیولن (Javelin Throw )نہیں پھینکی، بلکہ آپ نے بہت سے ستاروں کے خوابوں کو چھلنی کر دیا ہے۔ آج رات آپ کے پاس صرف ایک گولڈ میڈل نہیں ہے، بلکہ 240 ملین لوگوں کا شکریہ اور دنیا بھر کے کھیلوں کے شائقین کی عزت بھی ہے۔
❤️🙏🇵🇰🇵🇰🏆🏅

29/07/2024

اب قوم کو سمجھ آ گٸی ہوگی کالا باغ ڈیم کیوں نہیں بننے دیا گیا اور اس سازش میں کون کون شامل تھا

23/07/2024

غور سے دیکھیں ایک IPP سے 745.05 فی یونٹ کے حساب سے بجلی خریدی جار رہی ہے، ROUSCH پاور سرچ کریں اسکا مالک کون ہے؟ ملتان ریجن میں ہے،
۔ China Hub پاور سے 350 روپے فی یونٹ کے حساب سے خریدی جا رہی ہے،
اللّہ کی پناہ، سولر پاور پلانٹ سے 50 روپے فی یونٹ بجلی، یہ سارے معاہدے 1992 سے 2018 تک کئیے گئے۔ اندازہ کریں کسطرح اس ملک کی غریب عوام کا استحصال کیا جا رھا ھے۔ سستی بجلی ھمارا حق ھے۔بجلی سستی کرو عوام کو بھیک نہیں ریلیف چاھیے۔

19/07/2024
07/07/2024

پاکستان میں رہنے کیلئے تمام بھائی Dicovery Channel روزانہ لازمی دیکھیں اس میں جنگل میں رہنے کے طریقے بتائے گئے ہیں

06/07/2024

'' فرائض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں، وہ وظائف یا دعاٶں سے ختم نہیں ہوتے''۔

(‏مولانا سعد کاندھلوی)

02/07/2024

آج کے دور میں حرام کھانے والےجعلی پیروں نے حلال کھانے والوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ اللہ سفید پوش لوگوں پر اپنا رحم فرما۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


LAHORE
Lahore
042