01/08/2021
پودوں کی اہمیت درخت لگانے کے فوائد
درخت نہ ہونے کے نقصانات سنیے رکن شوری اطہر علی عطاری کی زبانی
دارالمدینہ سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی پیشکش
مکمل ویڈیو دیکھے اور شئیر کیجیے!
Plantation Drive of Dawat e Islami | Dar ul Madinah | Ather Ali Attari
In this video, Haji Ather Ali Attari, a member of the Central Advisory Council, Dawat-e-Islami, is talking about plantation from different perspectives. He n...
31/07/2021
Plantation Drive of Dawat e Islami | Dar ul Madinah | Ather Ali Attari
Plantation Drive of Dawat e Islami | Dar ul Madinah | Ather Ali Attari
Plantation Drive of Dawat e Islami | Dar ul Madinah | Ather Ali AttariDawat-e-Islami is starting a plantation drive in August 2021. A department of Dawat-e-I...
29/07/2021
Urs of Sayyiduna Usman-e-Ghani رضی اللہ تعالی عنہ
26/06/2021
دارالمدینہ لاہور ریجن کے اسٹاف کی تربیت
شخصیت کی تعمیر کے لیے تربیت کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ کامیاب ادارے اپنے عملے کی صلاحیتوں کو بڑھانے اور ان کی شخصیت میں نکھار پیدا کرنے کے لیے تربیتی پروگرامز کا انعقاد کرتے ہیں ۔الحمدللہ عزوجل دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک ایجوکیشن سسٹم میں بھی عملے کی تربیت کے لیے تربیتی پروگرامز کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔مؤرخہ 12جون2021کو لاہور کے ریجنل ڈائیریکٹر زبیر مدنی اور دارالمدینہ لاہور ریجن کے اساتذہ،پرنسپلز،ایڈمن آفیسرز اور دیگر عملے نے فیضانِ مدینہ لاہور کا وزٹ کیا۔فیضانِ مدینہ میں نگران لاہور ریجن حاجی یعفور رضاعطاری نے دارالمدینہ کے مقصد کے حوالے سےتربیتی بیان فرمایا ۔ آپ نے دارالمدینہ اسٹاف کی اخلاقی تربیت کرتے ہوے طلبہ کے والدین کے ساتھ حسن سلوک کی خاص تاکید کی ۔ تربیتی بیان کے بعد دارالمدینہ کے اسلامی بھائیوں کو فیضان ِ مدینہ کےمختلف شعبہ جات کا وزٹ بھی کروایا گیا ۔
13/06/2021
Haji Yafoor Attari (Member Central Advisory Council Dawat-e-Islami) conducted meeting with Zubair Madani (Regional Director Lahore) and other staff members of Dar-ul-Madinah Lahore Region.