اردو شاعری

اردو  شاعری جہاں رہے گا وہیں روشنی لُٹائے گا کسی چراغ کا کوئی اپنا گھر نہیںہوتا

Enjoy Beautiful Urdu Poetry, Urdu Literature and much more, Share your favorite Poetry, Ghazals, Verses, Poetic Videos and Pictures, You can share your own Poetry as well.

25/05/2025

‏جو شخص مدتوں میرے شیدائیوں میں تھا
‏آفت کے وقت وہ بھی تماشائیوں میں تھا

تیری پگڑی سر آنکھوں پہ رکھتی تھی میںکیا مجھ کو روٹی دینا مشکل تھا بابا تیرے ہوتے ہوئے بھائی نے مارا مجھے کو کیا اپنی بیٹ...
30/03/2024

تیری پگڑی سر آنکھوں پہ رکھتی تھی میں
کیا مجھ کو روٹی دینا مشکل تھا بابا

تیرے ہوتے ہوئے بھائی نے مارا مجھے کو
کیا اپنی بیٹی سے تو اتنا غافل تھا بابا

بھائی نے مارا مجھ کو کوئی غم نہ تھا
مجھے کو مارنے میں تو شامل تھا بابا۔

تو بدلا تو تیری بیٹی جیتے جی مرگی
کیسی غلطی تھی جو اتنا بددل تھا بابا

محشر میں میں معافی دے دوں گی زینب
کہہ دوں گی میں رب سے کے پاگل تھا بابا

از قلم زینب

28/02/2024

Amazing handmade wooden products visit and support his efforts.

لہو میں بھیگے تمام موسم‏گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے‏وفا کے رستے کا ہر مسافر‏گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے‏سحر کا سورج گواہی...
03/11/2022

لہو میں بھیگے تمام موسم
‏گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
‏وفا کے رستے کا ہر مسافر
‏گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
‏سحر کا سورج گواہی دے گا
‏کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
‏کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے

29/10/2022
Today Pakistan lost a gem. Thanks for making us laugh all these years. You'll be missed Sir!Rest in peace!
02/10/2021

Today Pakistan lost a gem. Thanks for making us laugh all these years. You'll be missed Sir!
Rest in peace!

13/09/2021

Beautiful morning after 3 days continue raining.

14/08/2021

Hum chup thy k barbad na hu jaye gulshan ka sukoon.
Nadan ye samajh rahe k hum main quwat lalkar nahi

08/08/2021

یہ سگریٹ شوق ہے، میری عادت نہیں
یہ جذبات جگاتی ہے تو پیتا ہوں

آدھی رات کے وقت، میں پاگل تو نہیں
کسی کی یاد ستاتی ہے تو پیتا ہوں

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share