Skills Graphics Academy

Skills Graphics Academy

Share

Skills Academy provide education for all and promote your skills.

Dott Mart (Dottmart1) - Profile | Pinterest 20/07/2024

Dott Mart Pinterest account follow us

Dott Mart (Dottmart1) - Profile | Pinterest Dott Mart | "Welcome to https://dottmart.com your one-stop destination for quality products and unparalleled shopping convenience. Browse our curated collection of all category to find the perfect items for every occasion, all from the comfort of your home."

16/07/2024

‏میٹرک میں اگر آپ کی مارکس 600 سے 900 تک ہیں۔ رجحان انجینرنگ یا ٹیکنیکل ہے۔ ریاضی اور فزکس بہتر سمجھ آتی ہے، اور گھر والوں کی امید ہے کہ آپ جلد پاؤں پر کھڑا ہوں تو ایف ایس سی میں وقت کا ضیاع نہ کریں۔ فوری طور پر ٹیوٹا کے ٹیکنکل کالجز میں داخلہ لیں۔ جہاں تعمیر ملت پروگرام بذریعہ ٹیکنکل ایجوکیشن جاری ہے۔ Dual Diploma میں پہلے دو سال پاکستان اور آخری سال چائنہ میں پڑھنا ہوگا۔

‏انفارمیشن کے لئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹس سے رابطہ کیا جا سکتا۔ اس کے علاؤہ [email protected] پر ایک میل کی جا سکتی۔
کال کے لئے رابطہ نمبر
04299263055-59
ہے۔ پنجاب کے تقریبا تمام اضلاع میں یہ کالجز موجود ہیں.
‏اس کے علاؤہ ایسے ممالک جن میں آبادی بڑھنے کا تناسب کم ہے جیسے جاپان جرمنی اور گلف ممالک میں اس ڈپلومہ کی بہت ڈیمانڈ ہے۔

‏اس کے علاؤہ ایوننگ شفٹ ہے لئے عمر کی حد 45 سال تک ہے۔ بیروزگار ہیں یا کوئی معمولی نوکری کرتے تو ایوننگ میں داخلہ لیں اور اپنا مستقبل بہتر بنائیں۔
آپ باہر نہ بھی جائیں تو بطور الیکٹریشن، میٹل ورک، وڈ ورک ، کیمکل انجنئیرنگ ، ٹیکسٹائل، فوڈ پرزرویشن، مکینکل، کمپیوٹر ، آئی ٹی، سول ، آٹو اینڈ ڈیزل میکاٹرانکس، ٹسکٹائل اسپنگ، ٹیکسٹائل ویونگ، الیکٹرانکس، ٹیلی کمیونکیشن، ارکٹکچر، ، کنسٹرکشن، ایگریکلچر، گلاس اینڈ سرامکس، پرنٹنگ اینڈ گرافکس
جیسے سینکڑوں پروگرام میں داخلہ جاری ہے۔ گورنمنٹ کے سکالر شپس بھی available ہیں ۔ یاد رکھیں یہ تمام پروگرام بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہیں.

12/07/2024

*فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کلاس نہم اور دہم کے رزلٹ کا اعلان آج مورخہ 12 جولائی 2024 دن 11 بجے کرے گا.*
*🔖 ہر قسمی کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا فیس بک پیج فالو کریں*

10/07/2024

*Reminder 📢*
*🔖Today 9th July 2024 is the Last Date to Apply for Lady Cadet Course 2024*
_Hurry up and Register Yourself._

*Join Pakistan Army as a Captain Through Lady Cadet Course 25th Batch*

*Forms available at* www.joinpakarmy.gov.pk

*◼️
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا ,فیس بک پیج فالو کریں*

18/11/2023

اسلام علیکم۔۔۔

01/09/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Lahore
54900

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00