Anjaman Tulba e Islam Tehsil Pasrur District Sialkot

Anjaman Tulba e Islam Tehsil Pasrur District Sialkot

Share

ATI

Photos from Anjaman Tulba e Islam Tehsil Pasrur District Sialkot's post 10/11/2021

انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور یونٹ ٹاوریاں والا کے زیر اہتمام عشق مصطفیٰ کانفرنس یونٹ سازی و ہمدرد سازی پروگرم کا انعقاد کیا گیا۔
پروگرام کی صدارت تحصیل ناظم پسرور جناب طلحہ بٹ صاحب نے کی اور باہمی مشاورت سے یونٹ ناظم ہمائیوں گجر، نائب ناظم شاہزیب باجوہ، جنرل سیکرٹری حماد باجوہ اور فنانس سیکرٹری محسن گجر کو نامزد کیا۔ تحصیل ناظم کے ہمراہ صدام کھوکھر اور تحصیل و سٹی کے زمہ داران و کارکنان نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔
پروگرام کی کامیابی پر ضیاء باجوہ اور انکی ٹیم کو مبارک ہو۔۔۔
منجانب: انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور۔۔

08/11/2021

نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی
9 نومبر اقبال ڈے

08/11/2021

ہم جناب اعظم رانجھا صاحب کو کامیاب سیشن گزارنے پے مبارکباد پیش کرتے ہیں
آپکا سیشن مثالی تھا جس میں 1 ہزار نٸے یونٹ بنے ۔ اتنے بڑے تنظیمی بجٹ کا بلکل سہی استعمال ہوا اور پاکستان کی بہت سی نٸی جامعات اور کالجز میں آپکی سر توڑ کوششوں سے کام شروع ہوا ۔ صرف یہی نہیں MDCAT کا مسلہ ہو یا یونیورسٹیوں کے طلبإ کو دیگر مساٸل کا سامنا اعظم رانجھا نے اپنے خداد صلحیتوں سے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پے مجبور کیا اور اپنے سیشن کے آخر میں آپ نے ایک بار پھر کم ترین تنظیمی بجٹ میں 6000 کارکنان کا کنونشن کروا کر تاریخ رقم کر دی ہے اور تنظیم کو اپنے جیسا ہی ایک خوبصورت ہیرا رمیض راجہ کی صورت میں عطإ کیا ہے
انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور

Photos from Anjaman Tulba e Islam Tehsil Pasrur District Sialkot's post 08/11/2021

انجمن طلباء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام تجدید عہد وفا طلباء کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔۔
جس میں پورے پاکستان سے انجمن طلباء اسلام کے زمہ دران ،کارکنان ،رفقاء اور المصطفی ٹرسٹ کے زمہ دران نے شرکت کی ۔۔
جس میں انجمن طلباء اسلام کے سیشن 2021-22 کے الیکشن بھی ہوئے ..
انجمن طلبہ اسلام کے نو منتخب عہدیداران
محمد رمیض حسن راجہ ، مرکزی صدر (انجٸیرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا)
خواجہ اسلم رضا،مرکزی سیکرٹری جنرل (مظفر آباد یونیورسٹی )
محمد طارق رانجھا ناظم پنجاب شمالی (سرگودھا یونیورسٹی )
جواد خان لودھی جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب (مرے کالج سیالکوٹ )
حامدشفیق خان ،ناظم جنوبی پنجاب (اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور )
کامران اکبر رضوی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب( زرعی یونیورسٹی فیصل آباد )
محمد جنید خان، ناظم صوبہ خیبر پختون خواہ (مالا کنڈ یونیورسٹی )
محمد فیضان، جنرل سیکرٹری خیبر پختون خواہ ( ھزارہ یونیورسٹی )
مبشر حسین،ناظم سندھ ( سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی)
نور حسن ، جنرل سیکرٹری سندھ ( گھو ٹکی ڈگری کالج )
فیصل قیوم ماگرے ،ناظم بلوچستان ( یونیورسٹی آف بلوچستان )
جہانزیب رٸیسانی جنرل سیکرٹری بلوچستان ( لسبیلہ یونیورسٹی )
وسیم سجاد افغانی ،ناظم آزاد جموں کشمیر( جامعہ کشمیر )
سردار بیدار حسین جنرل سیکرٹر ی آزاد جموں کشمیر ( جامعہ کشمیر )
اللہ سب نو منتخب عہدیدراوں کو اپنی ذمہ داریاں ،خوش اسلوبی سے انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے.
پروگرام کی کامیابی پر سابق مرکزی صدر جناب اعظم رانجھا صاحب اور انکی پوری ٹیم کو عزیم و شان تجدید عہد وفا طلباء کنونشن کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔
انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور۔۔۔

08/11/2021

تمام احباب لازمی شرکت کریں ❤

07/11/2021

قائد طلباء مرحبا مرحبا ❤

07/11/2021

انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور یونٹ راجواں بڈیانہ کے زیر اہتمام عشق مصطفیٰ کانفرنس یونٹ سازی و ہمدرد سازی پروگرم کا انعقاد کیا گیا۔
پروگرام کی صدارت تحصیل ناظم پسرور جناب طلحہ بٹ صاحب نے کی اور باہمی مشاورت سے یونٹ راجواں ناظم مبشر گجر، نائب ناظم آصف قریشی، جنرل سیکرٹری سلمان گجر، پریس سیکرٹری شاہد قریشی، رابطہ سیکرٹری وحید کو نامزد کیا۔ تحصیل ناظم کے ہمراہ سابق سٹی ناظم غلام نبی خان، صدام کھوکھر، رانا حمزہ بوڑیکے، بلال( جانا بلڈ ڈونر) اور تحصیل و سٹی کے زمہ داران و کارکنان نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔
منجانب: انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور۔۔

Photos from Anjaman Tulba e Islam Tehsil Pasrur District Sialkot's post 05/11/2021

تجدید عہد وفا طلباء کنونشن دعوتی مہم ❤
انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور

05/11/2021

انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور کے زیر اہتمام بلڈ آفس پسرور میں غازی علم دین کے عرس کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو غازی صاحب کے نقش قدم پر چل کے اک سچا عاشق رسول بننے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔آمین۔۔۔
انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور

04/11/2021

تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو ❤

Photos from Anjaman Tulba e Islam Tehsil Pasrur District Sialkot's post 04/11/2021

تجدید عہد وفا طلباء کنونشن
انجمن طلباء اسلام ڈگری کالج پسرور

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore
STUDENT