Lahore Education System

Lahore Education System This is Advertising Portal for School, Academy Admission and Courses they are offering. Home Tutors Can send their Ads us to for Posting on This page.

27/07/2026

#月 Hello 🙋‍♂️

"Aik choti si kahani Salsabila ki! 💛Galti se ball Teddy ko lag gayi, magar Salsabila ne foran 'Sorry' bola aur Teddy ne ...
27/07/2026

"Aik choti si kahani Salsabila ki! 💛
Galti se ball Teddy ko lag gayi, magar Salsabila ne foran 'Sorry' bola aur Teddy ne 'Thank you!' kaha.

Chhoti si baat, badi seekh: Sorry aur Thank you dono words zindagi ko aur beautiful banate hain! 🌟

Apne bachon ke saath share karein aur unhe achi aadatein sikhaein. 😊"

آپ کے سکول کے زمانے میں ماں باپ آپ کو سکول جاتے وقت جیب خرچ کے طور پر کتنے روپے دیتے تھے؟  اب تو حالات یہ ہو گئے ہیں کہ ...
22/04/2026

آپ کے سکول کے زمانے میں ماں باپ آپ کو سکول جاتے وقت جیب خرچ کے طور پر کتنے روپے دیتے تھے؟
اب تو حالات یہ ہو گئے ہیں کہ آج کل کا 100 روپے بھی ہمارے زمانے کے 10 روپے جتنا وزن نہیں رکھتا۔ مہنگائی نے تو سب کچھ ہی بدل کر رکھ دیا ہے

20/04/2026

True Lines ❤️

کلاس میں نیا استاد آیا۔ تعارف کے بعد اس نے ایک مشکل سوال پوچھا اور اشارہ اسی بچے کی طرف کیا جسے سب نالائق سمجھتے تھے۔ سا...
19/09/2025

کلاس میں نیا استاد آیا۔ تعارف کے بعد اس نے ایک مشکل سوال پوچھا اور اشارہ اسی بچے کی طرف کیا جسے سب نالائق سمجھتے تھے۔ ساری کلاس ہنس پڑی۔ استاد نے فوراً سمجھ لیا کہ یہ بچہ کمزور ہے، اسے بٹھا دیا اور کچھ نہ کہا۔
چھٹی کے بعد استاد نے اسے بلایا، ایک سوال اور اس کا جواب یاد کرنے کو دیا۔ اگلے دن استاد نے وہی سوال کلاس میں پوچھا۔ سب خاموش تھے، لیکن وہی بچہ اعتماد سے کھڑا ہوا اور درست جواب دے دیا۔ سب حیران رہ گئے۔
یوں استاد روز یہی طریقہ اپناتے رہے، اور وہ نالائق بچہ وقت کے ساتھ سب سے لائق اور پر اعتماد بن گیا۔
اگر استاد یا والدین بچوں کی نفسیات سمجھ کر ان کی رہنمائی کریں، تو ہر بچہ معاشرے کا قابل فرد بن سکتا ہے۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ

16/09/2025

Assalamoalikum

خاک ہوجائیں گے خاکے جو بنانے والے خود مٹیں گے وہ تیرا نام مٹانے والے ❣️صلی اللہ علیہ وسلم ❣️
29/08/2025

خاک ہوجائیں گے خاکے جو بنانے والے
خود مٹیں گے وہ تیرا نام مٹانے والے

❣️صلی اللہ علیہ وسلم ❣️

29/08/2025

لاہور سب سے مہنگی سوسائٹی میں گھر لیا گھر سیلابی پانی میں ڈوب گیا کس نے دریا کی سرزمینوں پر سوسائٹی بنانے کی اپروول دی تھی خاتون آگ بگولہ

29/08/2025

Share and Subscribe the channel

28/08/2025

Address

1504-A Zarrar Shaheed Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Lahore Education System:

Shortcuts

Share

Category