Govt. High School Mohlanwal Lahore.

Govt. High School Mohlanwal Lahore. Address: Mohlanwal Kalan Multan Road Lahore. Email Address: [email protected]

19/12/2025

19/12/2025
گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور کے پرنسپل محترم جناب محمد اکرم صاحب نے سکول کے طلباء کے لئے واش کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ۔
دعا فرمائیں کہ اللہ پاک اس کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچائے آمین
سر محمد عمران عطاری

آج مورخہ 17/12/2025 بروز بدھ ریسکیو 1122 والوں نے گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور کے طلباء کو بہترین انداز میں ٹریننگ د...
17/12/2025

آج مورخہ 17/12/2025 بروز بدھ ریسکیو 1122 والوں نے گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور کے طلباء کو بہترین انداز میں ٹریننگ دی
ریسکیو 1122 زندہ باد
منجانب: پرنسپل و جملہ اساتزہ اکرام گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور

گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال مسٹر سر جمال الدین صاحب ریٹائیرڈ 15/12/2025
15/12/2025

گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال
مسٹر سر جمال الدین صاحب ریٹائیرڈ
15/12/2025

آج مورخہ 15/12/2025 بروز پیر گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور سے ایک اور مخلص دوست مسٹر سر جمال دین لیبارٹری اٹینڈنٹ ریٹ...
15/12/2025

آج مورخہ 15/12/2025 بروز پیر
گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور سے ایک اور مخلص دوست مسٹر سر جمال دین لیبارٹری اٹینڈنٹ ریٹایرڈ
اللہ پاک سر جمالدین کو صحت و تندرستی والی ۔ عافیت والی ۔ سلامتی والی۔ نیکیوں والی ۔ حج کرنے والی ۔ خوشیوں والی۔ سکھ والی۔ طویل زندگی عطا فرمائے آمین
سر محمد عمران عطاری

آج مورخہ 11/11/2025 گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور میں پرنسپل آفس میں سکول کونسل کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس  میں سکول کے پرن...
11/11/2025

آج مورخہ 11/11/2025 گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور میں پرنسپل آفس میں سکول کونسل کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں سکول کے پرنسپل محترم جناب محمد اکرم صاحب نے سکول کی مزید بہتری کے لئے تجاویز پیش کیں پھر سکول کونسل ممبران کو سکول کا وزٹ کروایا ۔سکول کی موجودہ صورتحال ۔ ڈسپلن اور پڑھائی و صفائی و ستھرائی کو دیکھ کر سکول کونسل نے پرنسپل صاحب کی کوششوں کو سراہا
آخر میں دعائیہ کلمات کے ساتھ آج کا اجلاس اختتام پزیر ہوا

09/10/2025
03/10/2025

اہم قدم وزیر اعلیٰ پنجاب
صاف ستھرا ، سر سبز و شاداب پنجاب
گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال میں ہمیشہ کی طرح ایکٹیویٹز جاری ہیں ۔
منجانب: پرنسپل و جملہ اساتزہ اکرام
گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور

گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال کے پورے اسٹاف کی طرف سے نئے آنے والے استاد محترم جناب قمر الدین صاحب کو ویلکم پارٹی دی گئی۔ آ...
02/10/2025

گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال کے پورے اسٹاف کی طرف سے نئے آنے والے استاد محترم جناب قمر الدین صاحب کو ویلکم پارٹی دی گئی۔ آخر میں قمر صاحب نے پورے اسٹاف کا شکریہ ادا کیا
02/10/2025

گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور کے پرنسپل محمد اکرم صاحب کی طرف سے نرسری کلاس کے مستحق طلباء کو فری سکول بیگ دیئے گئے19...
19/09/2025

گورنمنٹ ہائی سکول موہلنوال لاہور کے پرنسپل محمد اکرم صاحب کی طرف سے نرسری کلاس کے مستحق طلباء کو فری سکول بیگ دیئے گئے
19/09/2025

Address

Mohlanwal Multan Road
Lahore
54000

Telephone

+923006767096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Mohlanwal Lahore. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Mohlanwal Lahore.:

Shortcuts

Share

Category