24/08/2026
دعوتِ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ
جامع مسجد حضرت سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس بابرکت محفل میں آپ کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔