جامعہ پنجاب اسلام پسندوں کی سرزمین✨
Jamiat Punjab University Lhr
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Punjab University Lhr, College & University, Punjab university New Campus, canal road, Lahore.
چیف سیکورٹی آفیسر CSO پنجاب یونیورسٹی کی آج نہتے طلبہ پر نماز پڑھنے کے بعد مسجد کے باہر تشدد کرنے کی آڈیو لیک۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ ہی CSO ہے جس نے کچھ دن پہلے لاء کالج کے ٹیچر کو اور اس کی فیملی کو 4 نمبر گیٹ پر گالیاں دی تھی۔ اگر اس وقت اس بغیرت کو لگام ڈالی ہوتی تو آج یہ کچھ نہ دیکھنا پڑتا۔
ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif
25/11/2025
پنجاب یونیورسٹی کے گارڈز کا طلبہ پر تشدد
پنجاب یونیورسٹی کے گارڈز کا نااہل انتظامیہ کے حکم پرنماز پڑھ کے باہر آتے ہوئے طلبہ پر تشدد ۔اگر واقعے میں ملوث زمہ داران کو کیفرِ کردار تک نہ پہنچایا گیا۔ تو اسلامی جمعیت طلبہ پورے لاہور کو بند کرے گی ۔اور اس کی ذمہ داری پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ پر ہوگی۔
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب
28/10/2025
𝐏𝐏𝐋 𝟐𝟎𝟐𝟓 🏏 🤼 ⚽ 🏐
𝐏𝐢𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫'𝐬 𝐏𝐫𝐞𝐦𝐢𝐞𝐫 𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞
𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐢𝐠𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐥𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐮𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬
🗓️ 04, 05, 06 Nov 2025
📍 Main Sports Ground PU
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐓𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲
19/09/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Punjab University New Campus, Canal Road
Lahore